فٹ بال

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ کیمپ کیلئے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان

لاہور (سپورٹس لنک پی کے): پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 کے لیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی انڈر 15 ٹیم کا تربیتی کیمپ 6 اکتوبر سے لاہور میں شروع ہوگا، جہاں آذربائیجان میں ہونے والے عالمی ایونٹ کے لیے تیاریوں کا آغاز کیا جائے گا۔

21 ممکنہ کھلاڑیوں کے نام:

احمد زاہد اللہ خان، 2. عامر حمزہ، 3. بخشی حمال خان، 4. دانش مسیح، 5. حسن زیب خان، 6. الہان علی خان، 7. کلیم اللہ، 8. مقبول احمد، 9. محمد عالم، 10. محمد معاذ عدنان،

11. محمد مصطفیٰ، 12. محمد سلمان، 13. اویس فیض، 14. رمیز رضا، 15. ساحل خان، 16. سمیر عبدالصمد، 17. شہراز خان، 18. شہزیب نواز، 19. شایان عبدالجبار مروت، 20. زین العابدین، 21. ذوالنورین۔

فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ شیڈول:
فیفا نے پاکستان کا شیڈول جاری کر دیا ہے، پاکستان کو گروپ AD میں قبرص، گیمبیا، اردن، نائجیریا اور جنوبی سوڈان کے ساتھ رکھا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
error: Content is protected !!