واپڈا کی نگہت اورحافظ عبدالرحمان نے بحریہ پنجاب آرچری چیمپئن شپ جیت لی ، مرد وخواتین ٹیم ایونٹس میں فیصل آباد ڈویژن نے کامیابی سمیٹی ۔مردوں کے انفرادی مقابلوں میں واپڈا کے حافظ عبدالرحمان 582پوائنٹس کیساتھ پہلے ، فیصل آباد کے نعمان 549پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور لاہور کے فہیم 476پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پر رہے، خواتین کے انفرادی مقابلوں میں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 دسمبر, 2017
انٹریونیورسٹی وومن اتھلیکٹس چیمپئن شپ،پنجاب کی جیت
پنجا ب یونیورسٹی نے41ویں ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان انٹر یونیورسٹی وومن اتھلیٹکس چیمپئین 265پوائنٹس کے ساتھ جیت کر ٹیم ٹرافی اپنے نام کر لی۔اس چیمپئن شپ کی میزبانی کے فرائض پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ سپورٹس نے ادا کئے۔ اس سلسلے میں واپڈا سپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ تقریب تقسیم انعامات میں وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر ...
مزید پڑھیں »حنیف عباسی کی سپورٹس منصوبے جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
چیئرمین سٹیئرنگ کمیٹی سپورٹس پنجاب حنیف عباسی کی صدارت میں نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اہم اجلاس پیر کے روز منعقد ہوا، اجلاس میں مینجنگ ڈائریکٹر پاکستان ٹورازم ڈیپارٹمنٹ چودھری عبدالغفور ، سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان، ڈپٹی سیکرٹری تہمینہ حبیب، ڈائریکٹر ایڈمن جاوید رشید چوہان، ڈائریکٹر پراجیکٹ مینجمنٹ یونٹ اکرم صوبن اور دیگر افسران نے شرکت کی، اجلاس میں ...
مزید پڑھیں »پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ:مین راونڈ کا آغاز آج
پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی پاکستان اوپن مینز انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں سید علی بخاری،کاشف آصف، وقار محبوب، شاہجہان خان، محمد شعیب حسن، عاصم خان (پاکستان) عدین ادراکی (ملائیشیاء) اور روئی سوریس (پولینڈ) نے جبکہ چیف آف ایئر سٹاف ویمن انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اینورا ولارڈ (فرانس)، نوران الترکی، ہانا ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان مستعفی
قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ایشیا کپ میں قومی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی رہی اور ٹیم آسٹریلیا میں بھی تمام میچ ہار گئی جس کے بعد قومی ٹیم کی مینجمنٹ کو تبدیل کرنے کےلیے سخت دباؤ تھا۔ قومی ہاکی ٹیم کے کوچ فرحت خان نے خود ہی اپنے عہدے سے استعفیٰ ...
مزید پڑھیں »قائد اعظم گیمز،پنجاب کی تیاریاں عروج پر
سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کہا ہے کہ دوسری بین الصوبائی قائداعظم گیمز 2017ء کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب میں تیاریاں عروج پر ہیں، کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپس میں بہترین تربیت دی جارہی ہے، کھلاڑی محنت اور لگن سے تیاری کریں اور جوش و جذبہ کے ساتھ میدان میں فتح کا عزم لیکر اتریں، ہم پرامید ہیں، انشاء اللہ ...
مزید پڑھیں »ایشز سیریز آسڑیلیا کے نام
آسٹریلیا نے پرتھ ٹیسٹ میں انگلینڈ کو ایک اننگز اور 41 رنز سے شکست دے کر 5 میچز کی سیریز میں 0-3 کی واضح برتری حاصل کرتے ہوئے سیریز اپنے نام کرلی۔ پرتھ ٹیسٹ کے پانچویں دن کا کھیل بارش کے باعث متاثر ہوا تاہم جب آخری دن کا کھیل شروع ہوا تو انگلش ٹیم کو شدید مشکلات کا سامنا ...
مزید پڑھیں »عالمی درجہ بندی،بائولرز میں حسن،آل رائونڈرز میں حفیظ نمبر ون
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹیموں اور کھلاڑیوں کی نئی ون ڈے رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق ویرات کوہلی بیٹنگ، حسن علی بولنگ اور محمد حفیظ کی ٹاپ آل راؤنڈر پوزیشن برقرار ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری نئی رینکنگ کے مطابق جنوبی افریقی ٹیم 121 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جب کہ بھارت 119 پوائنٹس کے ساتھ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن،پاکستان نے بھارتی پہلوان چت کردیا
جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں جاری کامن ویلتھ ریسلنگ چیمپئن شپ اور فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوان چھائے رہے۔ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی پہلوان محمد انعام نے بھارتی پہلوان سمویر سنگھ کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کیا جب ک فری اسٹائل ایونٹ میں پاکستانی پہلوانوں نے چار برانز میڈل حاصل کئے۔ ایونٹ میں پاکستانی ...
مزید پڑھیں »