ساؤتھ ایشین ٹگ آف وار فیڈریشن کی جانب سے خیرپور کے غلام مرتضی’ ڈھوٹ کو آن لائین بیسک کورس کے لئے نامزد کردیا گیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹگ آف وار فیڈریشن کے سکریٹری رانا جمیل اور سندھ ٹگ آف وار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری جاوید اقبال نے سینئر نائب صدر سکر ڈویژن ٹگ آف وار ایسوسی ایشن غلام مرتضیٰ ڈھوٹ کوساؤتھ ایشین ٹگ آف وار فیڈریشن کے زیر نگرانی بیسک کورس کے لیے نامزد کیا گیا ہے

جبکہ حیدرآباد سے عائشہ ارم ۔ کراچی سے محمد ندیم ۔ عظمت پاشا اور دیگر کورسز میں شرکت کریں گے۔ اس کورس میں انڈیا ۔ سری لنکا ۔ نیپال بنگلہ دیش اور دیگر ممالک کے نمائندے حصہ لے رہے ہیں جس میں انڈیا۔ جنوبی افریقہ اور دیگر ممالک کے ٹرینرز شرکت کریں گے۔

error: Content is protected !!