ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : دسمبر 2017

بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی کے زیر اہتمام ایبیلیٹی سپورٹس فیسٹول

بین الاقوامی ریڈکراس کمیٹی آئی سی آر سی اور فرینڈز آف پیراپلی جک نے سجایا ایبیلیٹی سپورٹس فیسٹول جس میں صوبہ بھر سے 400 سے زائد جسمانی معذور کھلاڑیوں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ فیسٹول میں معذور افراد کیلئے کام کرنے والے مختلف اداروں نے اپنے اسٹالز بھی لگائے تھے۔وہیل چیئر کرکٹ کا میچ بھی خیبرپختونخوا زلمی اور فاٹا ...

مزید پڑھیں »

لاہور،, ویٹرنری یونیورسٹی میں سا لانہ کھیلوں کا انعقاد

یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ اینمل سائنسزلا ہور میں پندرہویں سالانہ کھیلوں کا انعقاد ہوا جس میں سٹی کیمپس لاہور، راوی کیمپس پتو کی،نارووال کیمپس اور جھنگ کیمپس سے طلباو طالبات اور اسا تذہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سالانہ کھیلوں کا افتتاح ڈائر یکٹر بگ بر ڈ ڈاکٹر عبد الکر یم بھٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر طلعت نصیر ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے گجرات میں چودھری ظہور الہی کرکٹ سٹیڈیم، زیر تعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کا معائنہ کیا

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے گجرات میں چودھری ظہور الہی کرکٹ سٹیڈیم، زیر تعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کا معائنہ کیا منصبوے جلد مکمل کرنیکی ہدایت، چودھری ظہور الہی کرکٹ سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس نصب کرنے کا حکم، منصوبوں کی تکمیل سے نوجوانوں کو سپورٹس کی اعلی سہولتیں میسر ہونگیمحمد عامر جان سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے گزشتہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2017 میں شرکت کیلئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن نے ایشین نیٹ بال چمپئن شپ 2017 میں شرکت کیلئے پاکستان نیٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے، پاکستان نیٹ بال ٹیم کی قیادت محمد اختر کریں گی جبکہ صمد مسعود نائب کپتان ہو نگے،دیگر کھلاڑیوں میں عابد علی انصاری، محبوب شاہ، علی رضا فرید، عثمان بشیر، حارث کمال، نصیب رضا، محمد خورشید ، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 21دسمبر کو طلب کر لیا گیا

پاکستان کی پہلی سرکاری سپورٹس یونیورسٹی کے قیام ، قومی اتھلیٹس کے کیش ایوارڈ کیلئے پالیسی پر نظر ثانی سمیت دیگر امور زیر غور لائیں جائینگے پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس 21دسمبر کو طلب کر لیا گیا جس میں پاکستان کی پہلی سرکاری سپورٹس یونیورسٹی کے قیام ، قومی اتھلیٹس کے کیش ایوارڈ کیلئے پالیسی پر ...

مزید پڑھیں »

جسپریت بھمرا کے دادا کی خود کشی

بھارتی ٹیم کے فاسٹ بولر جسپریت بھمرا کے دادا سنتوکھ سنگھ نے دلبرداشتہ ہو کر خود کشی کر لی۔ بھارت کے شہر احمد آباد کی پولیس کے مطابق سنتوکھ سنگھ نے پوتے ’جسپریت بھمرا‘ سے ملنے کی اجازت نہ ملنے پر خود کشی کی۔ سنتوکھ سنگھ کی بیٹی راجندر کور کی جانب سے وسترا پور پولیس اسٹیشن میں دائر درخواست ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی

بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی اور اداکارہ انوشکا شرما کی شادی سے متعلق خبریں تو گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے گردش کر رہی تھیں، تاہم تازہ خبر یہ ہے کہ دونوں نے خاموشی سے 11 دسمبر کی صبح شادی کرلی ہے۔ اپنی شادی سے متعلق خوشخبری دینے کے لیے ویرات کوہلی اور انوشکا شرما نے ہمیشہ کی طرح سوشل میڈیا کا سہارا ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو شادی کی مبارکباد کا تانتا بندھ گیا،مبارک دینے والوں میں کرکٹ ،شوبز اور سیاست کے بڑے نام شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کا معاشقہ بڑے عرصے سے خبروں کی زینت بنا رہا اور بالآخر ان دونوں نے اپنی محبت کی تصدیق کرتے ہوئے اپنی شادی کا اعلان کر دیا تھا ...

مزید پڑھیں »

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے گجرات میں چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم، زیر تعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کا معائنہ کیا منصبوے جلد مکمل کرنیکی ہدایت، چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم میں فلڈ لائٹس نصب کرنے کا حکم، منصوبوں کی تکمیل سے نوجوانوں کو سپورٹس کی اعلیٰ سہولتیں میسر ہونگی، محمد عامر جان

سیکرٹری سپورٹس پنجاب نے وزیراعلیٰ پنجاب کے صاف دیہات پروگرام کے تحت فتح پور گاؤں اور نواحی علاقے رام پیاری محل کا بھی معائنہ کیا سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے جمعہ کے روز گجرات میں چودھری ظہور الٰہی کرکٹ سٹیڈیم،زیرتعمیر جمنیزیم ہال اور ای لائبریری کے منصوبوں کا معائنہ کیا، اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری شبیر، ...

مزید پڑھیں »

ٹینس کھلاڑی حمزہ رومان کے لئے 50ہزار روپے حوصلہ افزائی انعام

ڈائریکٹوریٹ سپورٹس خیبر پختونخوا نے ٹینس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑی حمزہ رومان کی حوصلہ افزائی کے لئے انہیں 50 ہزار روپے انعام سے نوازا۔ حمزہ رومان نے ڈائریکٹر جنرل سپورٹس جنید خان سے ملاقات کی جس میں انہوں نے حمزہ کو 50 روپے کا انعام دیا۔ حمزہ رومان نے رواں سال چھ قومی ایونٹس میں گولڈ ...

مزید پڑھیں »