روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 فروری, 2018

پی ایس ایل تھری،کرپشن کی روک تھام کیلئے ویب سائٹ کی خدمات

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے  متحدہ عرب امارات میں شروع ہونے والی پاکستان سپر لیگ کے دوران کرپشن کی مؤثر روک تھام کے لیے ایک بین الاقوامی ویب سائٹ کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ اس ویب سائٹ کی خدمات حاصل کرنے کا بنیادی مقصد پاکستان سپر لیگ کے دوران شرطیں (بیٹنگ) لگانے کی کسی بھی قسم کی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،لاہور کراچی کے میچوں کیلئے کمیٹیاں تشکیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل فائنل اور لاہور میں ہونے والے میچز کے لیے مختلف کمیٹیاں تشکیل دے دی ہیں۔ پی ایس ایل تھری کا فائنل 25 مارچ کو کراچی میں اوراس سے پہلے2 ایلی منیٹڑز 20 اور 21 مارچ کو لاہور میں کھیلے جائیں گے، جس کے لیے بورڈ نے مختلف کمیٹیاں تشکیل دی ہیںجبکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری کی افتتاحی تقریب شروع

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری کی شاندار اوررنگا رنگ افتتاحی تقریب کا دبئی میں آغاز ہو گیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں سُر سنگیت کے ساتھ ، ثقافت کے رنگ بھی ہیں۔ تقریب میں آتش بازی کی روشنیاں بھی ہیں جس کے بعد پہلا مقابلہ دفاعی چیمپئن پشاور زلمی اورملتان سلطانز کے درمیان ہوگا، ایونٹ کے تمام ایکشن  مختلف ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کرس لین کے فٹ ہو کر پی ایس ایل کا حصہ بننے کیلیے پُر امید

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور قلندرز کی انتظامیہ پی ایس ایل سیزن تھری کے لیے آسٹریلیا کے کرس لین  کے فٹ ہو کر ٹیم کا حصہ بننے کے لیے پرامید ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے ایک آفیشل نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا ہے کہ وہ تاحال کرس لین کی میڈیکل رپورٹ کے متظر ہیں۔ آفیشل نے بتایا کہ ہم ...

مزید پڑھیں »

محمد آصف نے جوبلی انشورنس 43ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ )پنجاب کے محمد آصف نے جوبلی انشورنس 43ویں قومی سنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا، آصف نے فیصلہ کن معرکے میں محمد بلال کو بیسٹ آف 15 فریمز میں دلچسپ مقابلے کے بعد 8۔5 سے ہرا کر ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ بدھ کو کراچی جمخانہ میں کھیلے گئے ایونٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ ایک برینڈ بن چکا ہے،شعیب اختر

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا ہے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ایک برینڈ بن چکا ہے اور یہ پاکستان کرکٹ کے لیے بہترین ہے۔ پی ایس ایل نے پاکستان کرکٹ کو متعدد کھلاڑی دیے ہیں اور کھلاڑیوں کو اضافے پیسے فراہم کیے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ تھری،کونسی ٹیم کس سے کب ٹکرائے گی؟مکمل شیڈول پاکستانی وقت کے مطابق

جمعرات 22 فروری پشاور زلمی بمقابلہ ملتان سلطانز رات 10 بجے دبئی جمعہ 23 فروری کراچی کنگز بمقابلہ کوئٹہ گکیڈی ایٹر شام 4:30 بجے دبئی جمعہ 23 فروری ملتان سلطانز بمقابلہ لاہور قلندر رات 9 بجے دبئی ہفتہ 24 فروری اسلام آباد یو ناٹئڈ بمقابلہ پشاور زلمی شام 4:30 بجے دبئی ہفتہ 24 فروری کوئٹہ گکیڈی ایٹر بمقابلہ لاہور قلندر ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری کا افتتاحی مقابلہ،،،پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کے بڑے دعوے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ): ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے ابتدائی میچ میں جیت کے لیے پُر امید ہیں۔ دبئی میں ٹیم کے عشایئے کے دوران مداحوں سے گفتگو کرتے ہوئے ملتان سلطانز کے کپتان شعیب ملک کا کہنا تھا کہ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کے پاس تجربہ کار کھلاڑی ...

مزید پڑھیں »