روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 فروری, 2018

عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں نیا ریکارڈ بنا دیا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے عمید آصف نے پاکستان سپر لیگ میں عمدہ کارکردگی سے اپنی ٹیم کو ایونٹ میں پہلی فتح دلانے کے ساتھ ساتھ منفرد ریکارڈ بھی اپنے نام کر لیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اسلام آباد یونائیٹڈ کو فتح کیلئے 177 رنز کا ہدف دیا جس کا حصول ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک کی ہدایت پر عمل کیا اور ہیٹ ٹرک کرلی،جنید خان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپرلیگ ( پی ایس ایل ) تھری میں پہلی ہیٹرک کرنے والے فاسٹ بولر جنیدخان نےکہا ہے کہ کپتان شعیب ملک نے معیار کے مطابق بولنگ کی ہدایت کی تھی میں نے عمل کیا اور کامیاب رہا ۔ ملتان سلطانز کے 28 سالہ فاسٹ بولر نےہیٹرک سے قبل کی کیفیت کے بارے میں کہا کہ مجھے پتا ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں تاریخ کی پہلی میرا تھون

ریاض(سپورٹس لنک رپورٹ)سعودی دارالحکومت ریاض میں ملکی تاریخ کی پہلی میراتھن دوڑ جوش وخروش کے ساتھ ہوئی جس میں معروف ایتھلیٹ نے شرکت کی۔ریس کا آغازکنگ سعود یونی ورسٹی ہوا اور اختتام بھی مقام پر ہوا۔ عرب ٹی وی کے مطابق سعودی عرب میں میراتھن کے اس پہلے ایڈیشن کا افتتاح سعودی کھیل اور اولمپکس کے سربراہ ترکی آل الشیخ ...

مزید پڑھیں »

انگلش فٹبال پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی ٹاپ پر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ )مانچسٹر سٹی کی ٹیم انگلش فٹبال پریمیئر لیگ میں فتح کے قریب پہنچ گئی ،ایونٹ میں شامل 20ٹیمیں اب تک 27،27میچز کھیل چکی ہیں ،مانچسٹر سٹی نے 23میچ جیتے ،ایک ہارا اور 3برابررہے ،72پوائنٹس کیساتھ پوائنٹس ٹیبل پرسرفہرست ہے جبکہ مانچسٹر یونائیٹڈ 56پوائنٹس کیساتھ دوسرے اور لیور پول 54پوائنٹس کیساتھ تیسرے نمبر پرہے ۔موجودہ چیمپئن چیلسی ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن کی جارحانہ اننگز،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو دبوچ لیا

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے پانچویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے لاہور قلندرز کو 9وکٹوں سے شکست دیدی۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی طرف سے 5چھکوں اور 5چوکوں کی مدد سے برق رفتار 66رنز بنانے والے شین واٹسن کا جیت میں اہم کردار رہا ۔دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میںلاہور ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 120 رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے پانچویں میچ میں لاہور قلندرز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لئے120 رنز کا ہدف دیا ہے ۔ لاہورقلندرز کی ٹیم برینڈن مکلم 30، سنیل نارائن 28 اور سہیل اختر ناٹ آئوٹ 20 رنز کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں بمشکل ہی 119رنز جوڑ پائی۔ دبئی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

چوتھی بین الصوبائی گیمز آئندہ ماہ پشاور میں ہونگی

پشاور: (سپورٹس لنک رپورٹ) چوتھی بین الصوبائی گیمز کا انعقاد اگلے ماہ پشاور میں ہورہا ہے۔ ملک بھر سے 1500 سے زائد کھلاڑی 28 مختلف کھیلوں میں حصہ لیں گے تفصیلات کے مطابق بین الصوبائی کھیلوں کا میگا ایونٹ 16 سے 21 مارچ تک پشاور میں سجے گا۔ جس میں ملک بھر سے 1500 سے زائد کھلاڑی 28 مختلف کھیلوں ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) تھری کے پانچویں اور آج کھیلے جانے والے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن مکلم ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی ٹیم کا کوچ کون ؟راز سے پردہ کب اٹھے گا،تفصیلات آگئیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے غیر ملکی کوچ کی خدمات حاصل کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا جب کہ حتمی غیر ملکی کوچ کا فیصلہ پیر تک متوقع ہے.سیکریٹری پی ایچ ایف شہباز احمد سینئر نے کہا ہے کہ گرین شرٹس کا نیا چیف کوچ غیر ملکی ہی ہوگا۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیشنل ایونٹس میں پاکستانی کوچز کی مسلسل ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کا پہلا ون ڈے میچ کل

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ (کل) اتوار کو ہملٹن میں کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق انگلش ٹیم ان دنوں دورہ نیوزی لینڈ پر ہے جہاں وہ پانچ ونڈے اور دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ (آج) اتوار ...

مزید پڑھیں »