روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 فروری, 2018

کیون پیٹرسن نے ایسا کام کردیا کہ آپ تصویر دیکھ کر دنگ رہ جائینگے

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کوئٹہ گیڈیئیٹرز کے کھلاڑی اور سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن نے ننھے تیندوے کو گود لے لیا ہے۔ پی ایس ایل میں شرکت کیلئے دبئی آئے ہوئے کیون پیٹرسن اس مقصد کیلئے خصوصی طور پر بھارت گئے جہاں انہوں نے ننھے تیندوے کو گود میں لے کر دودھ پلایا۔ پیٹرسن نے یہ ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر پہلے بائولنگ کا فیصلہ

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) تھری کے نویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر اسلام آباد یونائیٹڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ شارجہ اسٹیڈیم پر کھیلے جارہے ایونٹ کے پہلے میچ کی ٹاس کے لئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان مصباح الحق میدان میں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)رواں سال بھارت میں ہونے والے 14 ویں ہاکی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس میں 16 ٹیمیں شرکت کریں گی۔ انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن ( ایف آئی ایچ) نے ہاکی کے میگا ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کیا ہے جو کہ 28 نومبر سے 16 دسمبر تک بھارتی شہر بھوبنیشور میں کھیلا ...

مزید پڑھیں »

قومی کبڈی چیمپئن شپ کا آغاز،افتتاحی میچ میں ایرانی ٹیم کی جیت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت روایتی کھیلوں کے فروغ کیلئے بھرپور اقدامات کررہی ہے، روایتی کھیل کبڈی میں پنجاب کے گبھرو نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں، قومی کبڈی چیمپئن شپ کے انعقاد سے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی ہوگی،وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر کھلاڑیوں کو سپورٹس کی ...

مزید پڑھیں »

فیڈرر پانچویں بار لوریس ایوارڈحاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)20بار ٹینس گرینڈسلم چیمپیئن سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے پانچویں باراسپورٹس مین آف دی ایئر کا لوریس ایوارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ 2017میں آسٹریلیا اوپن اور ومبلڈن جیسے معتبر ٹائٹل جیتنے والے36سالہ راجر نے پانچویں بار یہ اعزاز حاصل کر کے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کر کے ریکارڈ قائم کردیاہے۔ سوئس ٹینس اسٹار راجر ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کے کھلاڑیوں کا بڑا اعلان،پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): ملتان سلطانز کے صدر اشعر شون نے تصدیق کی ہے کہ ان کی ٹیم کے تمام کھلاڑی پاکستان میں پی ایس ایل کے میچز کھیلنے کو تیار ہیں۔ ایک پریس کانفرنس کے دوران ان کا کہنا تھا کہ ملتان سلطانز کے وکٹ کیپر کمار سنگاکارا بھی پاکستان آنے پر رضامند ہیں اور اس حوالے سے بہت پرجوش ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل 3 میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان سپر لیگ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان مقابلہ ہو گا۔  شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے مدمقابل ہوں گی۔ ایونٹ کے ابتدائی 8 میچز دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اور اب سات میچز شارجہ میں ہی کھیلے جائیں گے۔ دلچسپ اور ...

مزید پڑھیں »

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ معیارکو بہترین قرار دیدیا

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلین کرکٹر شین واٹسن کا کہنا ہے کہ اس سال ٹیم تبدیل ہوئی ہے لیکن ایکسائٹمنٹ کم نہیں ہوئی، پی ایس ایل کا معیار بہترین ہے، کھیلنے میں مزہ آرہا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے آل راؤنڈر آسٹریلین پلئیر شین واٹسن نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں کہا کہ اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

معروف فٹبالر نیمار کے مداحوں کیلئے بری خبر آگئی

ریو ڈی جنیرو (سپورٹس لنک رپورٹ)برازیلین فٹ بالر نیمار کا ٹخنہ فریکچر ، 6 سے 8 ہفتوں کے لئے میدان سے باہر ہوگئے، ریال میڈرڈ کے خلاف بھی نہیں کھیل سکیں گے۔ پی ایس جی اور مارسے کے درمیان میچ کے دوران نیمار کے چوٹ لگی۔ان کے والد کا بتانا ہے کہ انجری کی نوعیت کا جائزہ لے رہے ہیں، ...

مزید پڑھیں »

پی سی ایل تھری،،،ہم پاکستان جائیں گے، 2 اہم ترین غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان آنے کا اعلان کر دیا

دبئی ( سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا رنگا رنگ میلہ دبئی میں سج چکا ہے جہاں سنسنی خیز میچ دیکھنے کو مل رہے ہیں لیکن پاکستانیوں کو سب سے زیادہ اس وقت کا انتظار ہے جب یہ ٹورنامنٹ آخری مراحل میں ہو گا اور ٹیمیں پاکستان کے میدانوں پر کھیلنے آئیں گی. گزشتہ برس پاکستان ...

مزید پڑھیں »