راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابر اعظم نے لسٹ اے کرکٹ میں زیادہ سنچریاں بنانے کا محمد یوسف اور رمیزراجہ کا ریکارڈ توڑ دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام جاری قومی ون ڈے کپ کے سلسلے میں جمعہ کو کھیلے گئے دوسرے سیمی فائنل میں اسلام آباد کے بلے بازوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018
پہلا ون ڈے،افغانستان نے زمبابوےکو قابو کرلیا
شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان نے ٹیسٹ درجہ حاصل کرتے ہی اڑان بھرلی اور26سال پرانا درجہ رکھنے والی زمبابوین ٹیم کو ٹی20 سیریز کی شکست کے بعد اب پہلے ون ڈے میچ میں بھی 154رنز کی عبرتناک شکست سے دوچار کردیا ہے۔ شارجہ میں کھیلے گئے ایک روزہ میچ میں فاتح ٹیم کے رحمت شاہ نے 114 اور نجیب اللہ زادران کے81 ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان،انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے وارننگ جاری کردی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)دبئی میں جاری انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کے اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ جمعہ کو انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے واضح کیا کہ 2021 میں بھارت میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی بھارت سے چھین کر اس جیسے ٹائم زون والے ملک کو دی جاسکتی ہے اور اس طرح بھارت 2021 کی میزبانی ...
مزید پڑھیں »خواتین کرکٹ ،زمبابوے نے پہلے میچ میں آئرلینڈ کو 6وکٹوں سے مات دے دی
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے خواتین کرکٹ ٹیم نے 5میچز کی ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ میں آئرلینڈ خواتین کرکٹ ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں آئرلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 101 رنز بنائے ،کپتان والڈرن 34 ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز،بھارت چوتھی فتح اور جنوبی افریقہ پہلی جیت کیلئے آج مدمقابل
جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چھ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کو چھ میچوں کی سیریز میں پروٹیز کے خلاف 3-0 کی برتری حاصل ہے ،آج کے میچ میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے ۔ مہمان ٹیم نے میزبان ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے بڑا اعلان کردیا،یہ خبر پڑھ کر آپ کے چہرے کھل اٹھیں گے
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے مارچ کے آخر میں تین ٹی 20 میچز کے لئے ٹیم پاکستان بھیجنے کا فیصلہ کرلیا ہے،جو لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق میچز پہلے دو میچز 29 اور 31 مارچ کو ہونگے جبکہ تیسرا میچ یکم اپریل کو کھیلا جائےگا۔ ویسٹ انڈیز ٹیم کو نومبر میں پاکستان کا دورہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ تھری،کراچی فائنل میچ کی سکیورٹی چانچنے کیلئے غیر ٹیم کی آمد
کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ): 25 مارچ کو کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 3 کے فائنل کے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے غیر ملکی ایکسپرٹ ریگ ڈکاسن کراچی پہنچ گئے۔ ریگ ڈیکاسن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور فیڈریشن آف انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن (فیکا) کے ساتھ منسلک ہیں، جن کا استقبال ...
مزید پڑھیں »عمران طاہر کے بعد ایک اور پاکستانی کرکٹر پاکستان چھوڑنے کیلئے تیار
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی جادوگر لیگ سپن باؤلر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر پاکستان کی ٹیم میں چانس نہ ملنے پر مایوس ہوگئے اور آسٹریلوی شہریت حاصل کرنے کیلئے درخواست دیدی۔ عثمان قادر نے پاکستان اے اور انڈر 19میں گرین شرٹس کی نمائندگی کی ہے تاہم ڈومیسٹک کرکٹ میں مستقل نمائندگی کا موقع ملنے کے بعد اب آسٹریلیا چلے گئے ہیں ...
مزید پڑھیں »ورلڈ چیمپئن باکسر روئے جونزجونیئر کے کیریئر کا خاتمہ
لندن (سپورٹس ڈیسک) چار مرتبہ کے سابق امریکی ورلڈ چیمپئن باکسر روئے جونز جونیئر کے 29 سالہ کیریئر کا فتح کے ساتھ اختتام ہوگیا۔ انہوں نے آبائی شہر پینساکولا کے سوک سنٹر میں متفقہ پوائنٹس کی بدولت ہم وطن باکسر سکاٹ سگمون کو رنگ میں ڈھیر کیا۔ وہ پروفیشنل کیریئر میں ریکارڈ 66 فائٹس جیتے جبکہ نو مرتبہ انہیں ناکامی ...
مزید پڑھیں »پاک‘ایران دوستی آرچری چیمپئن شپ اختتام پذیر
پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ایران دوستی مینز‘ویمنز آرچری چیمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور میں اختتام پذیرہوگئی‘ایونٹ کا انعقادقونصلیٹ جنرل اور کلچر ل سنٹر اسلامک ریپبلک آف ایران ، پاکستان آرچری فیڈریشن اور سپورٹس رائٹرز ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے کیا گیا ،اختتامی تقریب کے موقع پر ایم پی اے یاسین خان خلیل مہمان خصوصی تھے ان کے ہمراہ قونصلیٹ ...
مزید پڑھیں »