روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 مارچ, 2018

اسلام آباد جیت کے ساتھ ٹاپ پوزیشن پر

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) تھری کے 21ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی 26 رنز سے شکست دے کر ایونٹ5 ویں کامیابی کے ساتھ فہرست میں پہلی پوزیشن اپنے نام کرلی ہے۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میںاسلام آباد یونائیٹڈ نے جین پال ڈومینی کے ناقابل شکست73 ،آصف علی کے ...

مزید پڑھیں »

پورٹ الزبتھ ٹیسٹ،آسڑیلیا243رنز پر آئوٹ

پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)کاگیسوربادا کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت آسٹریلوی ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 243 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، ڈیوڈ وارنر اور کیمرون بینکرافٹ نے ٹیم کو 98 رنز کا جاندار آغاز فراہم کیا تاہم دونوں اوپنرز کے آؤٹ ہونے کے بعد کینگروز کا کوئی بھی کھلاڑی سیاہ ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کو بڑا اشارہ مل گیا،،،شائقین خوش ہو گئے

دبئی( سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور قلندرز کے نوجوان فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی فاسٹ بولنگ میں تجربے کے لئے شامل کرنے کے خواہشمند ہیں۔جمعے کو دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ملتان سلطان کے خلاف لاہور قلندر کے بائیں ہاتھ کے تیز بولر شاہین شاہ آفریدی نے چار رنز دیکر 5 ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ،افغانستان کو ہانگ کانگ نے ہرا دیا

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کی ورلڈ کپ 2019ء تک رسائی کی امیدوں کو بڑا جھٹکا لگ گیا جب اسے بارش سے متاثرہ میچ میں ڈک ورتھ اینڈ لوئس میتھڈ پرہانگ کانگ کیخلاف بھی 30 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اب اسے کوالیفائی کرنے کیلئے کسی معجزے پر انحصار کرنا ہوگا،یہ فاتح ٹیم کی آئی سی سی کے مکمل ...

مزید پڑھیں »

عماد اور راحت کی لڑائی،رمیض راجہ نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ کراچی والوں کا خون کھول اٹھا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ )کھلاڑیوں کے درمیان میچ کے دوران تلخ کلامی یا لڑائی جھگڑے کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور اس بار پی ایس ایل کے دوران بھی ایک واقعہ پیش آیا جس میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے فاسٹ بائولر راحت علی کے درمیان تلخ جملوں اور اشاروں کا تبادلہ ...

مزید پڑھیں »

عامر کیبلز T-20 ویٹرنز کرکٹ چیمپئن شپ: مزید دو میچوں کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ ) عامر کیبلز کے زیر اہتمام 8 ویں عامر کیبلز T-20 کرکٹ چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔پہلے میچ میں عامر کیبلز نے ٹوٹلی کرکٹ کو49رنز سے ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔عامر کیبلز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں6 کھلاڑیوں کے نقصان پر170 رنز بنائے۔طاہر ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے اکیسویں اور آج ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہو گا۔دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں 6،6 میچز کھیل چکی ہیں جس میں سے مصباح الحق کی اسلام آباد ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل تھری،پہلی جیت،،،قلندرز کی دبئی میں دھمال

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے 20 ویں میچ میں 115رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے18 اعشاریہ 4 اوورز میں4 وکٹ پر حاصل کرلیا۔ پی ایس ایل تھری میں لاہور قلندرز نے بہت دیر سے سہی پر فتح کے ٹریک پر سفر کا آغازایونٹ کی سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز کو 6 وکٹ سے شکست دے ...

مزید پڑھیں »

بین الصوبائی گیمز، سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر پشاور میں شروع ہونیوالی چوتھی بین الصوبائی گیمز کی تیاری کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ شروع ہوگئے ہیں، کیمپ میں ماہر کوچز کھلاڑیوں کو تربیت دے رہے ہیں،سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان نے کوچز کو ہدایت کی ہے کہ پشاور گیمز کیلئے ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ آج رات 9بجے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ تھری میں آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔دونوں ٹیمیں اب تک ایونٹ میں 6،6 میچز کھیل چکی ہیں لیکن زیادہ میچز میں کامیابی حاصل کرنے میں اسلام آباد یونائیٹڈ کو پشاور زلمی پر سبقت حاصل ہے، مصباح الیون ...

مزید پڑھیں »