فائنل دیکھنے کیلئے آنے والے ویون رچرڈ کہاں ہیں؟تہلکہ خیز خبرآگئی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کوچ ویون رچرڈز پاکستان سپر لیگ کا فائنل دیکھنے کے لیے اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی پہنچے لیکن میچ شروع ہونے سے کچھ ہی دیر قبل وہ دبئی کے لیے روانہ ہوگئے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق دو دن قبل ویون رچرڈز اپنی اہلیہ سمیت کراچی آئے اور یہاں آ کر انہوں نے کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور ویون رچرڈز معین خان کی اکیڈمی گئے جہاں انہوں نے مستقبل کے پاکستانی کرکٹرز سے ملاقات بھی کی۔ ویون رچرڈز نے اس موقع پر کہا تھا کہلاہور اورکراچی میں پی ایس ایل کے میچ ہونے سے دنیا کو پیغام دیا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے اور پاکستان میں کھیلنے سے ہچکچانے والے کھلاڑیوں کو اس موقع پر پیغام دیا کہ پاکستان ایک محفوظ ملک ہے یہاں آ کر کرکٹ کھیلیں۔ نجی ٹی وی چینل نے کہا کہ ویون رچرڈز میچ سے قبل ہی اپنی اہلیہ کے ساتھ کراچی ائیرپورٹ چلے گئے اور وہاں سے وہ دبئی روانہ ہو گئے، واضح رہے کہ کوئی گلیڈی ایٹر کے کوچ ویون رچرڈز پی ایس ایل کا فائنل دیکھے بغیر کیوں گئے اس کی وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacansport bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d bacan4d xx1toto Situs Toto Resmi xx1toto link terbaru xx1toto togel xx1 toto login xx1toto xx1toto link alternatif xx1toto link xx1toto terbaru xx1toto xx1toto xx1toto petir x10000 xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto bacansport slot gacor gampang menang xx1toto link xx1toto alternatif xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto xx1toto rtp xx1toto xx1toto xx1toto bacan4d bacan4d bacansport bacansport bacansport bacan4d bacan4d ts77casino ts77casino bacan4d xx1toto xx1toto bacansport bacansport