کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل مقابلے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم میں کنٹرول روم قائم کردیا گیا ہے۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 8 سال بعد غیرملکی کرکٹرز ایکشن میں دکھائی دیں گے جس کے لئے انتظامیہ کی جانب سے بھرپور انتظامات کیے گئے ہیں ۔نیشنل اسٹیڈم کے اندر اور باہر 80 کیمروں کی مدد سے نگرانی کا نظام ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018
پشاور زلمی کی ٹیم کراچی پہنچ گئی
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ تھری کے فائنل میں شرکت کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں سمیت پشاور زلمی کی ٹیم لاہور سے کراچی پہنچ گئی ہے۔کراچی پہنچنے والے کھلاڑیوں میں کپتان ڈیرن سیمی، فاسٹ بولر کرس جارڈن ، بیٹسمین رکی ویسلز، آل راؤنڈر لائم ڈوسن ، بیٹسمین آندرے فلیچر شامل ہیں۔کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں کراچی سے لاہور تک کا ...
مزید پڑھیں »پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر ڈبلیو ڈبلیو ای ریسل مینیا کا حصہ
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈبلیو ڈبلیو ای کی تاریخ میں پہلی بار ایک پاکستانی ریسلر کو اس کمپنی کے سب سے بڑے سالانہ ایونٹ ریسل مینیا میں شرکت کا موقع مل رہا ہے اور وہ بھی ایک چیمپئن شپ میچ کے لیے۔پاکستانی نژاد امریکی ریسلر مصطفیٰ علیٰ نے منگل کو ڈبلیو ڈبلیو ای کے پروگرام 205 لائیو میں کروزر ویٹ چیمپئن شپ ...
مزید پڑھیں »اہل وطن کو یوم پاکستان مبارک
پراسرار سست بیٹنگ ، بابر اعظم شدید تنقید کی زد میں آگئے
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمینیٹر میں پشاور زلمی کے ہاتھوں کراچی کنگز کی شکست کے حوالے سے سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے کئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے ہاتھوں 13 رنز سے شکست کے بعد کراچی کنگز کی ٹیم ٹورنامنٹ سے باہر ہو چکی ہے جہاں اتوار 25 مارچ کواس کا مقابلہ اسلام آباد ...
مزید پڑھیں »پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز اپنے نام کرلی
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بھی سری لنکا کو 94 رنز سے ہراکر تین میچز کی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 250 رنز بنائے۔کپتان بسمہ معروف نے ...
مزید پڑھیں »میامی اوپن،،سرینا کی کہانی پہلے رائونڈ میں ختم
فلوریڈا(سپورٹس لنک رپورٹ) شہرہ آفاق امریکن سٹار سرینا ولیمز میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز پہلے راؤنڈ میں اپ سیٹ شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئیں، گربین مگوروزا پیش قدمی برقرار رکھتے ہوئے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں۔ امریکی ریاست فلوریڈا میں جاری ایونٹ میں جمعرات کو کھیلے گئے ویمنز سنگلز ایونٹ کے پہلے راؤنڈ میچ ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ گیمز،،،مختلف کھیلوں کے کیمپ اسلام آباد میں جاری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام کامن ویلتھ گیمز کی کی تیاری کے سلسلہ میں مختلف کھیلوں کے کھلاڑیوں کے تربیتی کیمپ جاری ہیں۔ پاکستان کی پانچ رکنی قومی ویٹ لیفٹنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرے گی ان کھلاڑیوں میں عبدالغفور 56 کلوگرام، طلحہ طالب 62 کلوگرام، ابو سفیان 69 کلوگرام اور محمد نوح دستگیر بٹ ...
مزید پڑھیں »آکلینڈ ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ،انگلش ٹیم پہلی اننگز میں58رنز پر ڈھیر
آکلینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹرینٹ بولٹ اور ٹم ساؤتھی نے انگلش ٹیم کی مضبوط بیٹنگ لائن اپ کی دھجیاں اڑا دیں، انگلینڈ کی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں صرف 58 رنز پر ڈھیر ہو گئی، انگلینڈ کے 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے جن میں سے5کھلاڑی صفر پر آؤٹ ہوئے، نیوزی لینڈ ...
مزید پڑھیں »کامران مکی آرتھر کے بیان پر ناخوش،،ٹیم میں واپس آنے کا عزم
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں پشاور زلمی کے وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی ارتھر کے بیان پرکہا ہے کہ ایک شخص کی وجہ سے ٹیم میں آنا روک نہیں سکتا،میری ابھی تین چار سال کی کرکٹ باقی ہے،ہیڈ کوچ کی اپنی سوچ ہے جو پاکستان کیلئے بہتر ہے وہ کریں،میں اپنی ...
مزید پڑھیں »