ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

رونکی کی تیز ترین نصف سنچری، لاہور کو مسلسل چھٹی شکست

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں لاہور قلندرز کے 164 رنز ہدف کے تعاقب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے اوپنر لیوک رونکی نے پی ایس ایل کی تیز ترین نصف سنچری لگادی۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں اسلام آباد کی پہلی وکٹ جے پی ڈومنی کی صورت میں گری جو سنیل نارائن کی ...

مزید پڑھیں »

پنجاب کا ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں باکسنگ رنگ بنانے کا فیصلہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل جہانگیر خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبہ کے ہر ڈویژنل ہیڈکوارٹر میںجدید باکسنگ رنگ بنانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف صوبہ بھر میں نوتعمیر شدہ جدید سپورٹس جمنیزیم کا جلد افتتاح کریں گے، ہاکی کے نئے کھلاڑی سامنے لانے کیلئے 5 شہروں میں تیار کئے گئے ہاکی سٹیڈیمز میں ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپئن شپ،پنجاب کے مکے باز کامیاب

اسلام آباد  ( نواز گوھر ) ہائر ایجوکیشن کمیشن کے زیراہتمام جاری  آل پاکستان انٹر یونیورسٹی باکسنگ چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی جبکہ سندھ یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے ۔چپمیئن شپ کے اختتام پر سری لنکن سفیر جے نت، فاسٹ نیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے وائس چانسلر ڈاکٹر ...

مزید پڑھیں »

خاور شاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ،پنجاب پولیس نے برائونز میڈل جیت لیا

اسلام آباد (نواز گوھر )پاکستان فیڈریشن بیس بال کے زیر اہتمام تئیسویں خاورشاہ نیشنل بیس بال چیمپئن شپ کے مقابلے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری ہیں ۔ چیمپئن شپ کے چوتھے روز تیسری پوزیشن (براؤنز میڈل) کا میچ پاکستان پولیس اور پنجاب کی بیس بال ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ پاکستان فیڈریشن بیس بال کے ...

مزید پڑھیں »

آج کراچی کنگز کا ٹکرائو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل میں آج کھیلا جانے والا دوسرا میچ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان ہوگا جو پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔ کراچی کنگز اب تک ایونٹ میں 5 میچز کھیل چکی ہے جس میں اسے صرف ایک میں ناکامی کا سامنا رہا جب کہ ایک میچ بارش کی وجہ سے متاثر ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 164رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے اٹھارویں میچ میں اوپنر اینٹن ڈیوچچ اور کپتان برینڈن میکلم کی بیٹنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 164 رنز کا ہدف دے دیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کا آغاز شاندار تھا۔ اوپنرز فخر زمان اور ڈیو ڈیوچچ نے ٹیم کو 56 رنز کا ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آگیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیز کے دورہ پاکستان کا شیڈول منظر عام پر آ گیا ہے جس کے مطابق مہمان ٹیم پاکستان میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی۔ ابتداء میں ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم کو یہ سیریز 29 مارچ سے یکم اپریل تک کھیلنا تھی لیکن اب پاکستان کرکٹ بورڈ نے شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ نئے شیڈول ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے ٹیم کو جوائن کرلیا،کھیلنے یا نہ کھیلنے پر سوالیہ نشان

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے اسٹار کرکٹر شاہد خان آفریدی نے ٹیم کو جوائن کر لیا ہے لیکن دبئی میں پریکٹس سیشن میں شرکت نہیں کی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گھٹنے کی تکلیف میں مبتلا شاہد آفریدی مزید میچوں میں شرکت نہیں کرسکیں گے تاہم ٹیم انتظامیہ آفیشل موقف دینے سے گریز ...

مزید پڑھیں »

انگلش کلب لائسیسٹر شائر کا افغان آل رائونڈر سے معاہدہ

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کلب لائسیسٹرشائر نے رواں برس شیڈول نیٹ ویسٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کیلئے افغانستان کے آل رانڈر محمد نبی کی خدمات حاصل کر لیں۔ محمد نبی کسی کانٹی کلب سے معاہدہ کرنے والے دوسرے افغانستانی کھلاڑی ہیں، اس سے قبل افغان سپنر راشد خان نے سسکس سے معاہدہ کر رکھا ہے ۔ لائسیسٹر شائر ہیڈکوچ پال ...

مزید پڑھیں »

دہلی ڈیر ڈیولز کی قیادت ایک بار پھر گمبھیرکے پاس

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق بھارتی اوپننگ بیٹسمین گوتم گمبھیر کو ایک بار پھر آئی پی ایل دو ہزار اٹھارہ سیزن کیلئے دہلی ڈیر ڈیولز کا کپتان مقرر کردیا گیا،ان کا کہنا ہے کہ قیادت کا منصب اہم اعزاز سہی مگر یہ ذمہ داری بہت بڑا چیلنج بھی ہے جس کو نبھانے کی وہ بھرپور کوشش کریں گے ۔ ...

مزید پڑھیں »