روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 مئی, 2018

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ 14 مئی سے

اسلام آباد(رپورٹ،نواز گوہر)پاکستان فیڈریشن بیس بال بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے تعاون سے عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ کا انعقاد کررہی ہے ۔ چیمپئن شپ 14 مئی سے 15مئی تک کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ میں مختلف سکولوں کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں میسیج گرامر ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹی ٹونٹی رینکنگ،پاکستان کی نمبر ون پوزیشن برقرار

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کی جانب سے ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کرکٹ کی سالانہ رینکنگ جاری کردی گئی،،ٹی ٹونٹی رینکنگ میں گرین شرٹس اپنی پوزیشن برقرار رکھے ہوئے ہیں جبکہ ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ نے بھارت کو نیچے دھکیل کر پہلی پوزیشن پر قبضہ جمالیا ۔انٹر نیشنل کرکٹ کونسل ((آئی سی سی)) کی جانب سے جاری کی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے ون ڈے رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد بھارت سے ٹاپ پوزیشن چھین لی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی ون ڈے رینکنگ میں سالانہ اپ ڈیٹس کے بعد پہلے نمبر پر براجمان ہو گئی۔ انگلینڈ نے بھارت کو پہلی پوزیشن سے محروم کرتے ہوئے 5 برس بعد ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا۔ انگلینڈ نے آخری بار جنوری 2013ء میں ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلوی بورڑ کا دورہ پاکستان کیلئے پی سی بی سے رابطے کی تصدیق سے انکار

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے دورہ پاکستان کے لئے پی سی بی سے رابطہ کرنے کی خبروں کی تصدیق سے انکار کیا ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز رواں سال ستمبر اور اکتوبر میں شیڈول ہے جس کے لیے پاکستان کو مہمان کینگروز کی متحدہ عرب امارات میں میزبانی کرنا ہے۔اس حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

آفریدی کی سماجی خدمات پر ہلیری کلنٹن کا نیک خواہشات کا اظہار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)مشہور سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد خان آفریدی سماجی خدمات میں بھی پیش پیش ہیں اور شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے لیے کام کر رہے ہیں۔سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن بھی آفریدی کی ان خدمات اور صلاحیتوں کی معترف ہیں، جس کا اظہار انہوں نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان پر غور شروع کردیا

ویلنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے ٹیم پاکستان بھیجنے یا نہ بھیجنے پر غور شروع کردیا ہے۔کیویز کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت کی درخواست آئی ہے جس پر غور شروع کردیا گیا ہے۔ترجمان کیویز بورڈ کے مطابق دورہ پاکستان کے لئے ...

مزید پڑھیں »

فٹبال ورلڈکپ ٹرافی 51ملکوں کا سفر کرکے روس پہنچ گئی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈکپ کی ٹرافی51ملکوں کا سفر کرکے میزبان دیس روس پہنچ گئی ، میگا ایونٹ 14جون سے شروع ہوگا ،جرمنی کی ٹیم اعزاز کا دفاع کرے گی ۔ ٹرافی پرائیویٹ جیٹ طیارے کے ذریعے روس کے شہر ولادی و سٹوک پہنچائی گئی ،ٹرافی کیساتھ ورلڈکپ کے ایمبیسیڈر سابق برازیلین فٹبالر گلبرٹو سلوا اور روسی ماڈلز نتالیا وڈی ...

مزید پڑھیں »

کینگروزاورکیویز سے پاکستان میں ٹی 20کھیلنے کی درخواست

کراچی (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ دورہ ویسٹ انڈیز کے کامیاب انعقاد کے بعد پرامید ہے کہ مزید بڑی ٹیمیں بھی ملک میں آکر میچز کھیل سکتی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے آسٹریلین اور نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ رواں سال متحدہ عرب امارات میں شیڈول سیریز کے دوران صرف ٹی ٹونٹی ...

مزید پڑھیں »

ایک اور ایوارڈ محمد صالح کے نام ،سال کے بہترین فٹبالر قرار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش فٹبال کلب کے مصری فٹبالر محمد صالح نے بہترین فٹبالر کا ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا ۔فٹبال رائٹرزکی ایک تنظیم نے اکثریتی رائے سے انہیں سال کے بہترین فٹبالر کے اعزاز سے نوازا ہے ۔محمد صالح رواں سیزن میں 31گول کرچکے ہیں اور تین بار پلیئر آف دی منتھ کے علاوہ کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!