چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا رات گئے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا رات گئے نیشنل بینک سٹیڈیم کا دورہ

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے اوول گراؤنڈ اور حنیف محمد ہائی پر فارمنس سنٹر کا بھی وزٹ کیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ہائی پرفارمنس سنٹر میں سہولتوں کا جائزہ لیا

چئیرمین پی سی بی نے جم۔ سوئمنگ پول اور دیگر سہولیات کا معائنہ کیا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ہائی پرفارمنس سنٹر کو اپ گریڈ کرنے کا اعلان

ہائی پرفارمنس سنٹر میں عالمی معیار کی سہولتیں فراہم کی جائیں گی۔ محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی کا اوول گراؤنڈ میں لائٹس لگانے کا اعلان

کراچی میں کرکٹ کی سہولتوں کو بہتر بنایا جائے گا۔ محسن نقوی

چیف آپریٹنگ آفیسر پی سی بی سلمان نصیر بھی ہمراہ تھے

error: Content is protected !!