رسجا کی شہریار خان اور شکیل قرار پر پولیس تشدد کی مذمت


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) راولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کی رسجا کے سینئر رکن شہریار خان پر پولیس تشدد کی شدید مذمت رسجا ہر موقع پر اپنے ساتھی شہریار خان کیساتھ کھڑی ہے ,صدر رسجاواقعہ میں ملوث پولیس اہکاروں کو معطل کیا جائے ,صدر رسجا چیف جسٹس کی جانب سے شہریار خان اور دیگر صحافیوں پر پولیس تشدد کے نوٹس لینے کا خیر مقدم کرتے ہیں صدر رسجا کی کرائم رپورٹرز ایسوسی کے صدر شکیل قرار پر پولیس تشدد کی شدید مذمت سجا کے سینئر رکن شہریار خان پر پولیس تشدد کی مذمت کرتے ہیں ۔

تعارف: newseditor