کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپارٹمنٹل ٹی ٹوئنٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہو گئے۔ نیشنل اسٹیڈیم میں زرعی ترقیاتی بینک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹوں پر 147رنز بنا ڈالے۔ناہیدہ خان نے چھ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 67،نین عابدی نے 31 اور ندا ڈار نے ناقابل شکست 38 رنز بنائے۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مئی, 2018
پاکستان کپ میں سندھ اور پنجاب کا ہائی اسکورنگ میچ ٹائی
فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کپ میں سندھ اور پنجاب کا ‘‘ہائی اسکورنگ’’ میچ دلچسپ مقابلے بعد ٹائی ہو گیا،پنجاب کے سنچری میکر آصف علی مرد میدان قرار پائے،سندھ کی جانب سے سلمان بٹ کے 101رنز رائیگاں چلے گئے۔ اقبال اسٹیڈیم میں ٹاس جیت کر سندھ نے فیلڈ سنبھالی تو پنجاب کے بیٹسمینوں نے اس کا پورا فائدہ اٹھایا،اگرچہ عبد ...
مزید پڑھیں »یاسر کی طرح اچھی کارکردگی دکھانے کا خواہاں ہوں،شاداب
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی لیگ اسپنر شاداب خان نے ٹور میچ میں نارتھمپٹن شائر کیخلاف چھ وکٹوں کی کارکردگی پر کہا کہ یہ ان کی فرسٹ کلاس میں دوسری بہترین کارکردگی ہے جس کی انہیں بہت خوشی ہوئی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ دورے پر پاکستان کے واحد اسپیلشسٹ سپنر ہیں اور انہیں ٹیسٹ میچوں میں مواقع ملیں گے تو ...
مزید پڑھیں »دوسرا سائیڈ میچ،نارتھمپٹن شائر 259 پر آئوٹ،شاداب کی 6وکٹیں
نارتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نارتھمپٹن شائر کیخلاف دورے کے دوسرے سائیڈ میچ میں بھی پاکستان نے میزبان ٹیم کو 259 رنز پر محدود کردیا،شاداب خان نے چھ کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی،جواب میں پاکستان نے کسی نقصان کے بغیر چھ رنز بنائے تھے تو خراب روشنی کے سبب کھیل ختم کرنا پڑا۔ نارتھمپٹن کے کاؤنٹی گراؤنڈ پر ٹاس جیت کر نارتھمپٹن ...
مزید پڑھیں »سابق آئی جی سعید خان خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی کے چیئرمین منتخب
پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) خیبرپختونخوا ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ، سابق آئی جی سعید خان چیئر مین ، سید ظاہر شاہ صدر جبکہ حاجی ہدایت اﷲ جنرل سیکرٹری منتخب ، پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام پاکستان سپورٹس بورڈ کوچنگ سنٹر پشاور میں منعقدہ صوبائی ہاکی ایسی ایشن کے انتخابات منعقد ہوئے جس میں خیبرپختونخوا کے تیرہ ڈسٹرکٹ کے ...
مزید پڑھیں »برطانیہ سائیکلنگ چیمپئن شپ ، افتتاحی مرحلے میں میزبان ملک فاتح
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ ) برطانیہ میں جاری سائیکلنگ چیمپئن شپ کا افتتاحی مرحلہ میزبان ملک کے ہیری نے جیت لیا ہے۔ انگلینڈ میں سائیکلنگ چیمپئن شپ کے پہلے روز شرکا کی شاندار کارکردگی رہی۔سائیکل سواروں نے ایک دوسرے پر برتری کیلئے بھرپور محنت کی۔ میزبان ملک کے ہیری ٹین فیلڈ نے حریف سائیکلسٹ کو آگے نکلنے کا موقع نہ ...
مزید پڑھیں »چینی فیکٹریوں میں فٹبال ورلڈ کپ جیسی ٹرافیاں تیار
بیجنگ (سپورٹس لنک رپورٹ ) دنیا فٹبال ورلڈ کپ کے بخار کا شکار ہوگئی، چین کی فیکٹریوں میں عالمی کپ جیسی ٹرافیاں بننے لگیں، بیجنگ میں شائقین کے لئے فین شاپ بھی قائم کر دی گئی۔فٹبال کی عالمی جنگ چھڑنے میں اب صرف چالیس دن باقی ہیں۔ ساکر وار کے لئے روس میں محاذ تیار ہوگیا، شائقین کو بھی فٹبال ...
مزید پڑھیں »کامن ویلتھ میڈلز جیتنے والوں کیلئے تقریب 10 مئی کو ہوگئی
راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) کامن ویلتھ گیمز میں میڈلز حاصل کرنے والے کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب وزیر اعظم ہائوس میں 10مئی کو ہوگی۔وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سونے کا تمغہ حاصل کرنے والے گوجرانوالہ کے ریسلر محمد انعام بٹ کو پچاس لاکھ روپے جبکہ کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے کھلاڑیوں بلال بٹ ،طیب ،طلحہ طالب اورنوح دستگیر ...
مزید پڑھیں »شان مسعود نے ویرات کوہلی کو پیچھے چھوڑ دیا
فیصل آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ)فیصل آباد میں جاری پاکستان کپ قومی بلے بازوں کو فارم میں واپسی کا سنہری موقع فراہم کر رہا ہے اور گزشتہ 6میچز کے دوران اب تک 5مرتبہ ٹیموں نے 300سے زیادہ رنز کا مجموعہ تشکیل دیا ہے جو اس بات کا غماز ہے کہ اقبال سٹیڈیم ، فیصل آباد کی پچ بیٹنگ کیلئے انتہائی سازگار ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف واحد ٹیسٹ میچ،آئرلینڈ کی ٹیم کا اعلان
ڈبلن: (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹیسٹ میچ کیلیے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئر لینڈ کی ٹیم کا ٹیسٹ میچ 11 سے 15 مئی تک ڈبلن میں کھیلا جائے گا۔ جس کیلئے آئر لینڈ نے 14 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان کردہ ٹیم کی قیادت ولیم ...
مزید پڑھیں »