آل کراچی چیمپئن ٹرافی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ 7مئی سے

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) آل کراچی چیمٸین ٹرافی T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے ایونٹ کے کامیاب انعقاد کے بعد ٹیموں کے اسرار پر عتیق احمد کرکٹ اکیڈمی کے زیرِ اھتمام دوسری چیمپٸن ٹرافی ٹی-20 کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز مورخہ 7 مٸ سے قاٸدِآظم پارک کرکٹ اسٹیڈیم اسٹیل ٹاٶن کے سبزہزار پرھوگا۔ چیف آرگناٸیزر عتیق احمد کے اعلامیۓ کے مطابق ملسل دوسرے ایونٹ کے انعقاد سے ٹیموں کو شہرِ کراچی میں رمضان المبارک میں ھونے والے ایونٹس کے لیۓ تیاری اور پریکٹس کا بہترین مواقع ملینگے۔ ٹورنامنٹ میں کراچی کے 16 ٹاپ کلبس ناک آٶٹ کی بنیاد پر مدِمقابلوں ھونگی جبکہ فاٸینل 15 مٸ کو کھیلاجاۓ گا۔ فاتح ٹیم کو ٹرافی کے ہمراہ 10000ہزار  جبکہ رنراپ کو 5000 ہزار روپیۓ کیش اور ٹرافی ملےگی،ہر میچ کے مین آف دی میچ کو 500 اور فاٸنل کے مین آف دی میچ کو 1000 ہزار روپیۓ دیۓ جاٸینگے جبکہ دیگر انفرادی انعامات بھی ملیں گے۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والی اور خواہشِ مند ٹیموں کو ھدایت کی گٸ ھے کہ وہ اپنی شرکت کی تصدیق جلدازجلد چیف آرگناٸیزر عتیق احمد کو موباٸیل نمبر 03332064727 پر کرادیں تاکہ ان کو ڈراز میں شامل کیاجاسکے۔ ٹورنامنٹ کے ڈراز 6 مٸ بروز اتوار کو شام 6 بجے قاٸدِآظم پارک کرکٹو اسٹیڈیم میں نکالےجاٸینگے۔

تعارف: newseditor