تیسرا سعید اختر ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرا سعید اختر (پاکیز) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں پی کے کرکٹ کلب نے پی کے یوتھ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 5رنز سے شکست دے کر فتح اپنے نام کی۔کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ پر فاتح ٹیم کے 142رنز کا ہدف ناکام سائیڈ حاصل نہ کرسکی اور 138رنز پر محدود ہوگئی۔شاہ زیب ڈائر کو آل راؤنڈ کارکردگی پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا انہوں نے 40رنز بنائے اور 3کھلاڑیوں کو میدان بدر کرکے اپنی ٹیم کو فتح کو آسان بنایا۔سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور سابق کنوینر آغا خان جیم خانہ ذوالفقار پی خان نے بحیثیت مہمان خصوصی گیند کو ہٹ لگا کر ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا۔مہمان خصوصی نے دوران خطاب کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ کلب کرکٹ متحرک اور فعال اور تواتر کے ساتھ جاری رہے تاکہ ہمارے نوجوان کرکٹر کو اپنی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کیلئے پلیٹ فارم کا حصول ممکن ہو۔ کلب کرکٹ کے ذریعے نوجوان کرکٹر کو میرٹ شو کرنے کا موقع ملتا ہے اور اس کے آگے کے راستہ کھلتے چلے جاتے ہیں۔ کلب کرکٹ کی ترجیح میری اوّلین ترجیح ہے اسی لئے پی کے کرکٹ کلب کی بنیاد رکھی ہے اور جلد اسکی رجسٹریشن حاصل کرکے اسے ایک بہترین ٹیم میں تبدیل کرنے کیلئے کوئی کسر نہ اٹھارکھوں گا۔ رجسٹریشن کے ممکن ہوتے ہی پی کے سی سی آل پاکستان ٹورکرے گی۔ سعید اختر سی سی کے صدر عامر رشید کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے مہمان خصوصی نے کہا کہ سعید اختر سی سی کوزون IIIمیں رجسٹرڈ ہوئے زیادہ عرصہ نہیں ہوا لیکن عامر رشید نے یکے بعد دیگرے ٹورنامنٹس کا انعقاد کرکے کراچی کے کرکٹرز کو متحرک رکھا ہوا ہے ان کی اس کوشش کو میں سلام کرتا ہوں اور میرے لائق جو بھی ذمہ داری لگائی جائے گی انشاء اﷲ اس کو یقینی بناؤں گا۔ صدر تقریب سلیم نادر، اسپورٹس ہیڈ ، آغا خان جیم خانہ نے بھی آرگنائزرز کو ٹورنامنٹ کے انعقاد پر انہیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور انہیں یقین دہانی کراتا ہوں کہ کھیلوں کی ترقی کیلئے مجھ سے جب بھی اور کہیں بھی رابطہ کیا گیا انشاء اﷲ مایوس نہیں کروں گا۔ افتتاحی تقریب میں سینئر ممبران آغا خان جیم خانہ غلام ربانی، سلیم اور کریم چاچا کے علاوہ چیئرمین آرگنائزنگ کمیٹی عامر رشید، محمدمشتاق، کپتان ، سعید اختر سی سی، شاہ زیب ڈائر ، عارف قریشی، صدر قریشی ڈولفن، سید عمران علی، صدر عمران مشتاق اکیڈمی، عبدالحفیظ، پاک انڈیپنڈنٹ، سابق میڈیا منیجر کے سی سی اے، ریاض احمد ودیگر بھی موجود تھے۔ عامر رشید کے مطابق ایونٹ میں 5ٹیمیں سنگل لیگ کی بنیاد پر حصہ لے رہی ہیں ۔ ٹاپ ٹو ٹیم براہ راست فائنل کھیلنے کی حقدار ہونگی ۔ ایمپائرز عزیز عالم اور صابر حسین جبکہ آفیشل اسکورر ایسس ڈی سوزا تھے۔

تعارف: newseditor

error: Content is protected !!
bacan4d
bacansport
bacan4d
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacansport
bacansport
xx1toto
bacansport
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
xx1toto
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
linkbacan4d
bacan4d
bacan4d
bacansports
bacan4d
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
scatter hitam
xx1toto
xx1toto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
xx1toto scatter hitam
xx1toto
bacan4d
bacan4d
bacan4d
ts77casino bet 200
bacansport
aplikasi slot
xx1toto scatter hitam
bacan4d
bacan4d
situs toto
xx1toto
xx1toto
bacansport
bacan4d
xx1toto
slottoto
xx1toto
bacan4d
bacan4d
ts77casino
ts77casino
ts77casino
ts77casino
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
Scatter Hitam
Situs Toto
toto slot
scatter hitam
slot mahjong wins 3
mahjong wins 3 black scatter
scatter hitam