روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 6 مئی, 2018

یہ فواد عالم کو ٹیم میں شامل کرنے کا بہترین وقت تھا، یونس

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کے لیے فواد عالم کو قومی ٹیم میں منتخب نہ کرنے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی ٹیم میں سینئر بلے باز نہ ہونے کی وجہ سے فواد عالم کو منتخب کرنے کا بہترین وقت تھا۔موٹر ...

مزید پڑھیں »

عبدالرزاق کا ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کااعلان

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق مایہ ناز آل راؤنڈر عبدالرزاق نے ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ڈومیسٹک سیزن میں پاکستان ٹیلی ویژن کی ٹیم کی قیادت کریں گے۔عبدالرزاق نے 2014 میں آخری فرسٹ کلاس میچ کھیلا تھا اور زرعی ترقیاتی بینک لمیٹیڈ کی ٹیم کی گریڈ2 میں تنزلی کے بعد انہوں نے مزید فرسٹ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی وارم اپ میچ پر گرفت مضبوط

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)اسد شفیق اور باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت نارتھیمپٹن شائر کے خلاف وارم اپ میچ پر گرفت مضبوط کر لی ہے جہاں پاکستان کے 428 رنز کے جواب میں ناٹنگھم شائر کی ٹیم دوسری اننگز میں 240 رنز پر آدھی ٹیم سے محروم ہو گئی ہے۔نارتھیمپٹن شائر میں جاری 4روزہ میچ کے تیسرے دن کھیل شروع ...

مزید پڑھیں »

فاٹا اور خیبرایجنسی میں بیس بال کا بہت ٹیلنٹ ہونا باعث مسرت،فخرعلی شاہ

جمرود(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان بیس بال فیڈریشن کے صدر فخر علی شاہ  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجھے بہت خوشی ہوئی کہ فاٹا و بالخصوص خیبر ایجنسی میں بیس بال کا بہت زیادہ ٹیلنٹ موجود ہے لیکن جہاں مجھے خوشی ہوئی وہاں مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ حکومت کے جانب سے اس کھیل کو کوئی اہمیت ...

مزید پڑھیں »

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ،فائنل کی لائن اپ مکمل

سیمی فائنل مقابلوں کے مہمان خصوصی سینئر صحافی ایڈیٹر نئی بات شہزاد انور فاروقی تھے اسلام آباد (سپورٹس رپورٹر)قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ کے خواتین ایونٹ میں سندھ اور پاکستان واپڈا جبکہ مردوں کے ایونٹ پاکستان واپڈا اور پاکستان ائیرفورس کی ٹیموں نے فائنل جگہ بنالی ۔پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آبادکے حمیدی حال میں جاری قومی نیٹ بال چیمپیئن شپ ...

مزید پڑھیں »

خیبرپختونخوا انڈر 23 گیمز،سنسنی خیز مقابلے جاری،پہلےروز پشاورکی برتری

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈر 23گیمز کے حوالے سے انٹر ریجنل مرد مقابلوں کے پہلے روز کے نتائج کے مطابق والی بال میں پشاور ، سوات ، بنوں اور مردان کی ٹیمیں سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہیں ، گذشتہ روز کھیلوں کے مقابلے میں سوات نے کوہاٹ کو تین صفر سے ، بنوں نے ڈی آئی خان تین صفر سے جبکہ ...

مزید پڑھیں »