روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 مئی, 2018

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا گوگل ہیڈ آفس کا دورہ

سنگاپور (سپورٹس لنک رپورٹ)مشہور سابق پاکستانی کرکٹ کپتان شاہد خان آفریدی سماجی خدمات میں بھی پیش پیش ہیں اور شاہد آفریدی فانڈیشن کے ذریعے پاکستان میں تعلیم اور صحت کے لیے کام کر رہے ہیں۔اس مقصد کے لیے گزشتہ دنوں شاہد آفریدی نے کینیڈا کا بھی دورہ کیا اور کئی تقاریب میں بھی شرکت کی ۔قومی ٹیم کے سابق کپتان ...

مزید پڑھیں »

اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ دو دو گول سے برابر

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)اسپینش لیگ میں بارسلونا اور ریال میڈرڈ کا میچ انتہائی دلچسپ مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہو گیا۔بارسلونا کی ٹیم نے ابتداء ہی سے روایتی حریف ریال میڈرڈ کے گول پر حملے کیے اور میچ کے دسویں منٹ میں سواریز نے گول کرکے اپنی ٹیم ٹیم کو برتری دلائی لیکن صرف چار منٹ بعد رونالڈو ...

مزید پڑھیں »

چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے انعقاد کیلئے پاکستان کو این او سی جاری

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین ہاکی فیڈریشن نے چھ ملکی ہاکی ٹورنامنٹ کے پاکستان میں انعقادکیلئے این او سی جاری کردیا۔ اے ایچ ایف کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے تحریری طور پر آگاہ کیاکہ موجودہ حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کوششوں سے ملک میں امن وامان کی صورت حال میں نمایاں بہتری آگئی ہے اور گزشتہ دنوں پاکستان ...

مزید پڑھیں »

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کے اردگرد گندگی کے ڈھیر

باجوڑ(سپورٹس لنک رپورٹ)باجوڑ سپورٹس کمپلکس کے گیٹ کیساتھ یہ نالہ اور روڈ میں گندہ پانی کا منظر ہے جو اہل علاقہ اور شائیقین کرکٹ کیلئے عذاب بن گیا ہے جوکہ مختلف بیماریوں کا سبب بنتا ہے ہم تمام اہل علاقہ اور شائیقین کرکٹ ارباب اختیار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان کا فوری نوٹس لیں کرکٹ پر لاکھوں روپے خرچ ...

مزید پڑھیں »

ایشین سنوکرچیمپئن شپ میں قومی کیوئسٹس کافاتحانہ آغاز

کراچی (سپورٹس  لنک رپورٹ)34ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے پہلے روز قومی کیوئسٹس نے متاثر کن کارکردگی کا مظاہرہ کیا صرف محمد ماجد علی پہلی رکاوٹ عبور نہ کر سکے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پہلے میچ میں محمد بلال نے عراق کے منیب الجبوری کو بغیر کوئی فریم ڈراپ کئے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چار سٹریٹ ...

مزید پڑھیں »

صہیب مقصود زخمی، 3ماہ آرام کا مشورہ

فیصل آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی صہیب مقصود پاکستان کپ کے فائنل کے دوران چوٹ لگنے سے زخمی ہوگئے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ صہیب مقصود کے ہاتھ پر چوٹ لگی ہے اور انہیں فوری طور پر الائیڈ ہسپتال منتقل کردیا گیا ،جہاں ڈاکٹرز نے انہیں طبی امداد فراہم کی، ڈاکٹرز نے انہیں 3ماہ مکمل طور پر بیڈ ...

مزید پڑھیں »

آئی پی ایل،ممبئی انڈینز کی کولکتا نائٹ رائیڈرز کیخلاف جیت

ممبئی، اندور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز نے کولکتا نائٹ رائیڈرز کو 13رنز سے ٹھکانے لگا دیا ۔و انکھیڈے اسٹیڈیم پر میزبان ٹیم ممبئی نے ابتدائی بیٹنگ کرتے ہوئے چار وکٹوں پر 181 رنز بنائے ۔سوریا کمار یادیو سات چوکوں اور دو چھکوں سے مزین 59رنز بنا کر قابل ذکر بیٹسمین ثابت ہوئے ۔ ایون لوئس ...

مزید پڑھیں »

الیگزینڈر زویریو نے میونخ اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی

میونخ، استنبول(سپورٹس لنک رپورٹ) جرمنی کے ٹینس اسٹار الیگزینڈر زویریو نے مسلسل دوسری مرتبہ میونخ اوپن ٹینس چیمپئن شپ جیت لی ۔اتوار کو 71منٹ تک جاری رہنے والے مینز سنگل کے فائنل میں انہوں نے ہم وطن فلپ کولشرائبر کو اسٹریٹ سیٹس میں چھ تین کے یکساں اسکور سے ٹھکانے لگا کر اپنے پروفیشنل کیریئر میں ساتوا ں ٹور ٹائٹل ...

مزید پڑھیں »

سندھ گیمز میں معصوم بچوں اور بچیوں کیساتھ ظلم کیا گیا،صاحبزادہ شبیر

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان مسلم لیگ ن کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبروسابق ایم این اے صاحبزادہ شبیر حسن انصار ی نے کہاہے کہ حالیہ ختم ہونے والی سندھ گیمز میں پاکستان کے معصوم بچوں اور پاکستان کے معماروں کے ساتھ ظلم کیا گیا ہے،انہیں کھانا ،رہائش اور دیگر سہولیات سے محروم رکھ کر سندھ کے حکمرانوں نے ثابت کردیا ہے کہ ان کے ہوتے ہوئے عوام کو دشمنوں ...

مزید پڑھیں »

چیلسی ویمنز ٹیم نے ایف اے کپ جیت لیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)چیلسی ویمنز فٹبال کلب نے آرسنل ویمنز کلب کوفائنل میں 3-1سے شکست دے کر ایف اے کپ جیت لیا۔چیلسی نے دوسری بار یہ اعزاز حاصل کیا ،فائنل میں چیلسی کی طرف سے فران کیربے نے ایک اور رامونا بیکہمین نے 2گول کئے ،آرسنل کی طرف سے واحد گول ویواینی میڈیما نے کیا۔چیلسی کی منیجر ایما ہائس کا ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!