روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مئی, 2018

31ویں آغاخان جیم خانہ کرکٹ ٹورنامنٹ کا یکم رمضان المبارک سے آغاز

کراچی۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) آغا خان جیم خانہ رمضان کرکٹ ٹورنمنٹ کا 31واں اہڈیشن یکم رمضان سے شروع ھورہا ھے جسکا اعلان آغاخان جیمخانہ کے کانفرِنسل ہال میں ڈراز کے اجرا  ٕ کے موقع پر کیا گیا۔رمضان المبارک کے سب سے قدیم ایونیٹ میں کراچی کے 10 جبکہ لاہور اور فیصل آباد کی ایک ایک ٹیم شرکت کریگی۔ دفاعی چیمپٸین ...

مزید پڑھیں »

بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ،گورنمنٹ ہائرسیکنڈری سکول مراکہ کے نام

  اسلام آباد(نواز گوھر)بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول مراکہ کواٹرز لاہور نے جیت لی ۔پاکستان فیڈریشن بیس بال اور بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیراہتمام بحریہ نیشنل انٹر سکول بیس بال چیمپئن شپ جس کا انعقاد عاشق حسین بیس بال سٹیڈیم بحریہ ٹاؤن لاہور میں کیا گیاتھا گورنمنٹ ہائی سکول مراکہ نے فائنل ...

مزید پڑھیں »

نجی سپورٹس چینل سے صحافیوں کی فراغت پر سجاس کا اظہار تشویش

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے پہلے نجی اسپورٹس چینل جیو سپر سے ڈاون سائیزنگ کے نام پر 30 سے زاہد جرنلسٹس کو فارغ کیئے جانے پر سجاس کا اظہار تشویش ۔۔۔۔۔۔ اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن سندھ (سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جب جیو سپر پا کستان کے پیلے نجی اسپورٹس چینل کی حیثیت ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ جیسے ایونٹس سے ہی نیا عامر خان نکلے گا، عامر خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سپورٹس کا بہت ٹیلنٹ ہے اور آج اس ٹیلنٹ کو دیکھا بھی ہے، خوشی ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ منعقد کرائی ہے اسی طرح کے ایونٹس سے ہی نیا عامر خان نکلے گا،وزیر کھیل پنجاب جہانگیر ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیم کا بنگلہ دیش کیخلاف کلین سویپ

بلوم فونٹین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش ویمن ٹیم کو پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں 5-0 سے وائٹ واش کر دیا، فاتح ٹیم نے 167 رنز کا ہدف 35 اوورز میں 4 وکٹوں پر پورا کیا، لارا وولوارت نے 70 رنز کی ناقابل شکست اننگز ...

مزید پڑھیں »

شانک منوہر دوبارہ بلامقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل چیئرمین منتخب

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ششانک منوہر دوبارہ بلامقابلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے انڈیپنڈنٹ چیئرمین منتخب ہو گئے، منوہر 2016ء میں آئی سی سی کے پہلے انڈیپنڈنٹ چیئرمین منتخب ہوئے تھے اور اب وہ مزید دو برس تک ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔ منوہر نے گزشتہ دو سالہ دور کے دوران بگ تھری کے خاتمے سمیت کرکٹ کھیل میں ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

ریاض (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹر شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔سابق کپتان اور قومی کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی شعیب ملک اور ان کی اہلیہ ثانیہ مرزا ان دنوں عمرے کی ادائیگی کے سلسلے میں سعودی عرب میں موجود ہیں جہاں انہوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔عمرے کے دوران لی گئی ...

مزید پڑھیں »