روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مئی, 2018

ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو نیک نیتی سے کام کرنا چاہیئے۔ شدیر خان

اسلام آباد  ( نواز گوھر)  اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے رکن اور الفیصل فٹ بال کلب کے صدر محمد شدیر خان نے کہا ہے کہ   ملک میں فٹ بال کی ترقی کے لئے کھلاڑیوں اور عہدیداروں کو متحد ہو کر نیک نیتی سے کام کرنا چاہیے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز کراچی کمپنی گرائونڈ میں مہران ...

مزید پڑھیں »

ڈبلن ٹیسٹ،بابر اور امام نے لاج رکھ لی،پاکستان فاتح

ڈبلن(سپوٹرس لنک رپورٹ) آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم اور امام الحق کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے آئرلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا جانے والا 160 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔میچ پانچویں روز آئرلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 319 ...

مزید پڑھیں »

پہلی پنجاب اوپن انٹرڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ، لاہور ڈویژن کے باکسرز نے میدان مار لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام منعقد ہونے والی پہلی پنجاب اوپن انٹرڈویژن باکسنگ چیمپئن شپ میں لاہور ڈویژن کے باکسرز نے میدان مار لیا، لاہور ڈویژن نے مجموعی طور پر 16گولڈ میڈلز جیتے، دوسرے نمبر پر فیصل آباد ڈویژن رہا جس نے 3 گولڈ میڈلز جیتے، تیسری پوزیشن ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے حصہ میں آئی جس کے ...

مزید پڑھیں »

نیمار ورلڈ کپ کیلئے برازیلین سکواڈ میں شامل

سائوپولو (سپورٹس لنک رپورٹ) برازیل فٹبال ٹیم کے لیے اچھی خبر آگئی، انجری کا شکار نیمار ورلڈکپ سکواڈ میں شامل کر لیے گئے۔ رواں سال روس میں فٹبال ورلڈکپ کی تیاریاں جاری ہیں جبکہ برازیل نے بھی 23 رکنی ابتدائی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔پاؤں میں فریکچر اور آپریشن کے باعث میدان سے آؤٹ نیمار بھی سکواڈ میں شامل کر ...

مزید پڑھیں »

ڈبلن ٹیسٹ،،160 رنز کے تعاقب میں پاکستان کے 3 بلے باز پویلین لوٹ گئے

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئرلینڈ کے خلاف تاریخی ٹیسٹ میچ میں 160 رنز کے تعاقب میں پاکستان کی 3 وکٹیں گر گئی ہیں۔اس سے قبل میزبان ٹیم نے پانچویں روز 7 وکٹوں کے نقصان پر 319 رنز سے اپنی دوسری اننگز شروع کی لیکن اس کے آخری تینوں کھلاڑی محض 20 رنز کا اضافہ کرسکے اور پوری ٹیم 339 رنز بنا کر ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز کی کارکردگی کا پوسٹ مارٹم کرنے اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندر کے مالک فواد رانا نے لیگ کے دوسرے ایڈیشن میں اپنی ٹیم کی ناکامیوں کا پوسٹ مارٹم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کپتان برینڈ میک کولم کو قیادت کے منصب پر برقرار رکھنے کے حوالے سے فیصلہ ٹیم کرے گی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ یاسر شاہ کو سپر فٹ بنانے کیلئے کوشاں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آئندہ 7 ماہ کے دوران پاکستانی کرکٹ ٹیم کو 3 بڑی ٹیموں نیوزی لینڈ ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے خلاف اہم ترین ٹیسٹ سیریز کھیلنی ہیں اور ان سیریز میں اسٹار لیگ اسپنر یاسر شاہ کا کردار اہم ہوسکتا ہے۔یاسر شاہ اکتوبر میں کرکٹ کے میدان میں دوبارہ سے ایکشن میں نظر آنے کے لیے ان دنوں سرتوڑ ...

مزید پڑھیں »

عامر خان اہلیہ فریال کے ہمراہ لاہور پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان پنجاب باکسنگ چیمپیئن شپ میں شرکت کے لیے لاہور پہنچ گئے۔عامر خان ای کے 622 کے ذریعے براستہ دبئی آج صبح لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے، جہاں پنجاب اسپورٹس بورڈ کے چیئرمین عامر جان اور ڈائریکٹر محمد انیس نے ان کا استقبال کیا۔باکسنگ چیمپیئن کی اہلیہ فریال مخدوم بھی ان ...

مزید پڑھیں »

اسپاٹ فکسنگ کیس،ناصر جمشید نے بڑا فیصلہ کرلیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپاٹ فکسنگ کیس میں معطل کرکٹر ناصر جمشید نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے تمام الزامات کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بلے باز ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ سے متعلق 18 مئی تک تمام الزامات کے جواب جمع کرا دیں گے اور پی سی بی کے اینٹی کرپشن ٹریبونل کی سماعت بھی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!