اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چوتھا بحریہ ٹائون فلڈ لائٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ 30 مئی سے بحریہ کرکٹ سٹیڈیم میں شروع ہو رہا ہے، ٹورنامنٹ میں جیتنے والی ٹیم کو ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائیگا جبکہ ٹورنامنٹ میں بہترین بیٹسمین، بائولر، فیلڈر، وکٹ کیپر و دیگر شعبوں میں اچھی کارکردگی دکھانے والوں کو بھی انعامات دیئے جائینگے۔
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 مئی, 2018
ویرات کوہلی نے اپنی داڑھی بارے بڑا فیصلہ کرلیا
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کی داڑھی کا اسٹائل ناصرف ان کی ٹیم بلکہ دنیا بھر میں کافی مقبول ہے اور یہی وجہ ہے کہ عالمی شہرت یافتہ بلے باز نے داڑھی کو شیو کرنے سے انکار کردیا ہے۔دنیا میں سب سے زیادہ تنخواہ حاصل کرنے والے ایتھلیٹ ویرات کوہلی موجودہ دور کے سب سے بڑے ...
مزید پڑھیں »آفریدی بدستور ان فٹ،ورلڈ الیون کیخلاف شرکت مشکوک
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی اب تک گھٹنے کی انجری سے نجات حاصل نہیں کر سکے ہیں جس کے سبب ان کی ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ الیون کے میچ میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔شاہد آفریدی رواں سال پاکستان سپر لیگ کے دوران انجری سے دوچار ہوئے تھے اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کا 86ویں اجلاس
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپورٹس بورڈ (پی ایس بی) سٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے ساتھ کھلاڑیوں کی انشورنس کا عمل شروع کرے گا۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان سپورٹس بورڈ کی ایگزیکٹو کمیٹی کے 86ویں اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت بین الصوبائی رابطہ کے وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ نے کی۔ اجلاس میں ہاکی گرائونڈ کو ...
مزید پڑھیں »پاکستان ہاکی فیڈریشن کے الیکشن کو بوگس قرار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپئین دانش کلیم نے کہا کہ پی ایچ ایف کے حالیہ الیکشن بوگس ہیں ۔الیکشن میں منظور نظر لوگوں کو نوازا گیا ہے ۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہاکی اسی ڈگر پر رہی تو اسے تباہی سے کوئی نہیں بچا سکتا ۔ساہیوال کے الیکشن کے حوالے سے بھی پی ایچ ایف کو ...
مزید پڑھیں »آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کے بے قرار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) آئر لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان میں مکمل کرکٹ سیریز کھیلنے کے بے قرار ہے۔ بورڈ چیف ایگزیکٹیو کو پی سی بی کی جانب سے دعوت کا انتظار ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق چیف ایگزیکٹو وارن ڈیو ٹروم نے پاکستان ٹیم بھیجنے کی حامی بھرلی ہے،ٹیم دورے میں ٹیسٹ،ون ڈے اور ٹی 20 سیریز کھیلے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ کے اخراجات کا آڈٹ شروع
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے ٹکٹوں کی فروخت اور پی ایس ایل کے اخراجات کا آڈٹ شروع کردیا گیا ،آڈیٹر جنرل نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے پی ایس ایل کا ریکارڈ مانگ لیا۔بتایا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر سرفراز نواز نیپاکستان سپر لیگ کے فائنل میچ کے ٹکٹوں کی فروخت ...
مزید پڑھیں »پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر،ٹرافیاں اور سرٹیفیکٹس تقسیم
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پشاور میں منعقدہ خواجہ سراء سپورٹس فیسٹول اختتام پذیر ،ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جانیوالے اس اولین فیسٹول میں پشاور،نوشہرہ ،مردان اور کوئٹہ سے سراؤں نے کرکٹ ،فٹ بال،بیڈمنٹن،رسہ کشی،اتھلیٹکس،میوزیکل چیئر ،بوری ریس اور آرچری کے مقابلوں میں حصہ لیکر اپنی صلاحیتوں کا بھر پور مظاہرہ کیا۔اس موقع پر صوبائی سپورٹس ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا میں خواجہ سرائوں کے پہلے سپورٹس فیسٹیول میں تقسیم انعامات کی تصویری جھلکیاں
یورپا فٹبال لیگ فائنل، اٹلیٹیکو میڈرڈ کی مارسیلی کو تین صفر سے شکست
پیرس: (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ کی ٹیم نے مارسیلی کو تین صفر سے ہرا دیا۔ اٹلیٹیکو میڈرڈ نے تیسری بار ایونٹ کا ٹائٹل اپنے نام کیا۔فرانس میں یورپا لیگ کے فائنل میں اٹلیٹیکو میڈرڈ اور مارسیلی میں دلچسپ مقابلہ ہوا، ٹیم اٹلیٹیکو نے 21 ویں منٹ میں پہلا گول کر کے برتری حاصل ...
مزید پڑھیں »