روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مئی, 2018

لاس اینجلس نے مونٹریال کو ایک صفر سے ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی فٹبال لیگ کے میچ میں لاس اینجلس کی ٹیم نے مونٹرالج کو ایک صفر سے ہرا دیا ہے، فاتح ٹیم کے معروف کھلاڑی ابراہیمووچ کو مخالف پلیئر کو تھپڑ مارنے پر سرخ کارڈ دکھا کر میدان سے باہر بھیج دیا گیا۔امریکی فٹبال لیگ میں لاس اینجلس گلیکسی اور مونٹریال کے درمیان مقابلہ ہوا۔ دونوں ٹیموں ...

مزید پڑھیں »

سکواش کے 7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے سپرد

اسلام آباد: (سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ اور ہاکی کے بعد پاکستان کے سکواش کورٹس بھی آباد ہونے لگے، ‏عالمی تنظیم پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن نے پاکستان کو سکواش کے ‏7 عالمی ایونٹس کی میزبانی سونپ دی۔سکواش کی عالمی تنظیم پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن پاکستان پر ‏مہربان، رواں سال 7 بین الاقوامی مقابلوں کی میزبانی پاکستان کے سپرد کر ‏دی گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

لوسی برونز سال کی بہترین کھلاڑی قرار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش ویمن فٹبالر لوسی برونز نے سال دو ہزار اٹھارہ کی بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا، برمنگھم کے خلاف پہلے شاندار گول سمیت بہترین پرفارمنسز نے پہلی انگلینڈ خاتون فٹبالر ہونے کا اعزاز دلا دیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کا ایوارڈ برائے ویمن فٹبالر انگلینڈ اور اولمپک ٹیم کی ڈیفنڈر لوسی برونز نے جیت لیا۔ ایوارڈ جیتنے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز بطور کپتان لارڈز ٹیسٹ تاریخی بنانے کے خواہاں

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ لارڈز ٹیسٹ کو اپنی کارکردگی سے یارگار بنانا چاہتے ہیں۔لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ لارڈز پر پہلی بار نہیں کھیل رہا لیکن بطور کپتان یہاں ٹیسٹ کھیلنا پہلا تجربہ ہے جسے اپنی کارکردگی کے ...

مزید پڑھیں »

محمد حفیظ نے پی سی بی کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے آل راؤنڈر محمد حفیظ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے شوکاز نوٹس کا جواب جمع کرا دیا۔پی سی بی کے شوکاز نوٹس کے جواب میں محمد حفیظ نے مؤقف اپنایا کہ میرے انٹرویو کو سیاق وسباق سے ہٹ کر شائع کیا گیا اور مخصوص حصے کو اجاگر کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ انٹرویو میں آئی ...

مزید پڑھیں »

اے بی ڈی ولیئرز کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقا کے سابق کپتان  اے بی ڈی ولیئرز نے تمام طرز کی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے دنیا کرکٹ کو حیران کر دیا۔ڈی ولیئرز نے ریٹائرمنٹ کا اعلان اپنی موبائل ایپ پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے کیا۔اے بی ڈی ولیئرز کا کہنا تھا کہ ’میرے لیے یہ ایک مشکل فیصلہ تھا،میں نے اس حوالے ...

مزید پڑھیں »

مارشل آرٹس گیمز اشک آباد کے میڈلز ونرز تاحال انعامی رقم سے محروم

راولپنڈی(زاہداعوان سے)پانچویں ایشین انڈور اینڈمارشل آرٹس گیمزاشک آباد2017ء میں میڈلز حاصل کرنیوالے 21پاکستانی سٹارز 8ماہ بعد بھی حکومت کی جانب سے انعامی رقم سے محروم ہیں جبکہ ان کے بعد کامن ویلتھ گیمز کئی انٹرنیشنل مقابلوں کی انعامی رقوم قومی ہیروز کو ادا کی جاچکی ہیں۔ 17تا 27ستمبر 2017ء کو ترکمانستان کے شہر اشک آباد میں منعقدہ گیمز میں پاکستان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!