لیسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کا انگلش کرکٹ کلب لیسٹر شائر کے خلاف دو روزہ پرکٹس میچ ڈرا ہوگیا۔میچ کے دوران پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بلے بازوں کی اچھی کارکردگی کی بدولت 9 وکٹوں کے نقصان پر 321 رنز بناکر کھیل کے پہلے روز اننگز ڈکلیئر کردی۔اوپنرز اظہر علی اور فخر زمان نے سرفراز ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
این بوتھم نے مجوزہ 100بال فارمیٹ کی حمایت کردی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق آل راونڈر این بوتھم نے انگلش بورڈ کے مجوزہ 100بال فارمیٹکی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ہم آگے بڑھیں اور کھیل میں نئی تبدیلیاں روشناس کرائیں تاکہ اس کی مقبولیت میں اضافہ ہو۔ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک مثبت تجویز ہے اور کھیل کے فروغ میں بھی مدد ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش نے افغانستان کیخلاف ٹی 20سیرز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا
ڈھاکہ(جی سی این رپورٹ)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے افغانستان کیخلاف تین ٹی 20 میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔افغانستان کیخلاف سیریز کیلئے بنگلہ دیشی ٹیم کی قیادت آل رانڈر شکیب الحسن کریں گے جبکہ محمود اللہ نائب کپتان ہوں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں زیادہ تر تجربہ کار کھلاڑیوں کو ہیشامل کیا گیا ...
مزید پڑھیں »حکومت کھلاڑیوں کو ملازمتیں فراہم کرے، جان شیر خان
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)سکواش کے سابق عالمی چیمپئن جان شیر خان نے کہا ہے کہ ملک کھلاڑیوں کے معاشی مسائل حل کئے بغیر کھیل ترق نہیں کر سکتے اور حکومت کھلاڑیوں کے معاشی مسائل مددنظر رکھ ملازمتیں فراہم کرنے کیلئے ٹھوس اقدامات کرے، گذشتہ روز اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس وقت ملک ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے حکمت عملی تیار کر لی ہے ، انگلینڈ نے اپنی بیٹنگ لائن میں ردوبدل کیا ہے جس کے تحت وکٹ کیپر بیٹسمین جونی بیئر اسٹو کو اہم ذمہ داری سونپی گئی ہے، وہ وکٹ کے عقب میں چوکیداری کے ساتھ پانچویں نمبر پر بیٹنگ بھی کریں گے۔ نئے نیشنل سلیکٹر ...
مزید پڑھیں »پاکستانی نوجوان کا ایسا ریکارڈ،،آپ جان کر دنگ رہ جائینگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مجتبیٰ حسن نے ایک منٹ میں ننچکو کے ذریعے 118 اخروٹ توڑ کر بھارت کے پربھارکر ریڈی کو پیچھے چھوڑ دیا۔صدر پاکستان مارشل آرٹ اکیڈمی راشد نسیم کا کہنا ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈ انتظامیہ کی جانب سے ای میل موصول ہوئی جس میں مجتبیٰ کے ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کی تصدیق کی گئی ہے۔صدر پاکستان ...
مزید پڑھیں »رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ25مئی سے
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹین پین بائولنگ فیڈریشن کے زیر اہتمام اور اسلام آبادٹین پین بائولنگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے لیژرسٹی بائولنگ کلب صفہ گولڈ مال اسلام آباد میں رمضان ٹین پین بائولنگ چیمپیئن شپ 2018 منعقد کی جائیگی۔ تین روزہ ایونٹ مین اسلام آباد اور راولپنڈی کے60سے زائد پروفیشنل بائولز حصہ لیںگے۔ ایونٹ کا آغازاسی ماہ کے 25 ...
مزید پڑھیں »ہیزرڈ کا واحد گول ،چیلسی نے ایف اے کپ جیت لیا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش فٹبال کلب چیلسی نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو فیصلہ کن معرکے میں 1-0سے شکست دے کر فٹبا ل ایسوسی ایشن چیلنج کپ (ایف اے کپ )جیت لیا۔لندن کے تاریخی ویمبلے سٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے شاندار کھیل کا مظاہر ہ کیاتاہم چیلسی کے فارورڈ ایڈن ہیزرڈ نے کھیل کے 22ویں منٹ ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل:کولکتہ اور رجستھان رائلز کی شاندار فتوحات
جے پور،حیدرآباد(سپورٹس لنک رپورٹ)رائل چیلنجرز بنگلور کو تیس رنز اور سن رائز رز حیدرآبادکو پانچ وکٹوں سے شکست ہو گئی۔آئی پی ایل سیزن گیارہ کے 53 ویں میچ میں راجستھان رائلزنے راہول تریپاٹھی 80 ناٹ آؤٹ،اجنکا رہانے 33 اور ہینریک کلاسین کے 32 رنز کی بدولت پانچ وکٹوں پر 164 رنز بنائے ،اومیش یادیو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ جواب ...
مزید پڑھیں »مکمل فٹ ہونے کیلئے مزید کچھ دن آرام کرنا ہوگا،نتاشا مائیکل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) متحدہ عرب امارات کی کھلاڑی نتاشا مائیکل کا انجری مسائل کے باعث آئی سی سی ورلڈ ویمنز ٹی ٹوئنٹی کوالیفائرز سے محرومی پر دل ٹوٹ گیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مذکورہ ٹورنامنٹ میں بہترین کارکردگی سے اپنی ٹیم کو میگا ایونٹ میں جگہ دلانا چاہتی تھیں تاہم کمر کی دیرینہ تکلیف نے انہیں منصوبے کو ...
مزید پڑھیں »