ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018

فٹبالر کا گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو چومنے کا اقدام سراہا جانے لگا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)جرمن اسٹار فٹبالر میسوت اووزل نے میچ کے دوران گراؤنڈ میں پڑے ڈبل روٹی کے ٹکڑے کو اٹھا کر چوما اور ایک طرف رکھ دیا، اُن کے اس اقدام کو خوب سراہا جارہا ہے۔یورپا لیگ کے سیمی فائنل میں انگلش کلب آرسینل کی نمائندگی کرنے والے جرمن فٹبالر میسوت اووزل کھیل کے دوران کارنر کک کی تیاری کر ...

مزید پڑھیں »

ٹیمپرنگ میں سزا یافتہ کرکٹر پر ٹیم کے دروازے بند نہیں،کرکٹ آسڑیلیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) جیمز سدر لینڈ کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ وارنر سمیت بال ٹیمپرنگ کیس میں سزا یافتہ تینوں کرکٹرز ٹیم میں واپس آسکتے ہیں۔یاد رہے کہ آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے جنوبی افریقا کے خلاف کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں بال ٹیمپرنگ کرنے پر نائب کپتان ڈیوڈ وارنر پر ایک سال اور ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما کی 30ویں سالگرہ،،کوہلی کا محبت بھرا ٹویٹ

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بالی وڈ اداکارہ اور بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما آج اپنی 30 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔اس موقع پر انوشکا شرما نے انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ ممبئی میں جانوروں کے لیے ایک پناہ گاہ (شیلٹر ہوم) بنا رہی ہیں جہاں ان کی دیکھ بھال کی جاسکے گی۔انوشکا نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

گوتم گھمبیر زبانی دہشتگرد قرار

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان مخالف بیان دینے پر ایک آسٹریلوی صحافی نے بھارتی بلے باز گوتم گھمبیر کو ’زبانی دہشت گرد‘ قرار دے دیا۔پاکستان مخالف بیانات دینے کے لیے مشہور گوتم گھمبیر نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ تعلقات ختم کرنا ہی کافی نہیں بلکہ اگر پابندی عائد کرنی ہے تو تمام شعبوں پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ مکمل

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمنز کرکٹ اسکواڈ میں شامل تمام 21 کھلاڑیوں نے فٹنس ٹیسٹ پاس کرلیا۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی 21کھلاڑیوں کے فٹنس ٹیسٹ ہوئے۔ ویمنز کھلاڑیوں کیلئے یویو ٹیسٹ سب سے مشکل مرحلہ رہا تاہم شدید گرمی کے باوجود ویمنز کھلاڑیوں نے تمام ٹیسٹ مکمل کئے۔خواتین کرکٹرز نے گرمی میں رننگ اور پش اپ بھی ...

مزید پڑھیں »

میسی کی ایک اور ہیٹرک ،گولڈن شُوکیلئے صالح کو پیچھے چھوڑدیا

بارسلونا(سپورٹس لنک رپورٹ)بارسلونا کے لائنل میسی نے گزشتہ روز لالیگا میں ڈیپورٹو کیخلاف میچ میں اور ہیٹرک بناڈالی ،رواں سیزن کے دوران گولوں کی تعداد 32ہوگئی ۔اس ہیٹرک کے بعدانہوں نے یورپین گولڈن شُو کیلئے لیورپول کے فارورڈ محمد صالح کو پیچھے چھوڑ دیا ،جن کے رواں سیزن میں گولوں کی تعداد 31ہے میسی کی شاندار ہیٹرک کی بدولت بارسلونانے ...

مزید پڑھیں »

مشن ورلڈ کپ،،پاکستان کو تیاری کیلئے بھرپور میچز ملیں گے

تحریر،،نواز گوہر آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کے بعد پاکستان ٹیم انتظامیہ نے اپنی تمام تر توجہ آئندہ سال انگلینڈ میں ہونے والے ورلڈ کپ کی تیاریوں پر مرکوز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ورلڈ کپ سے قبل پاکستان 29ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیل کر میگا ایونٹ کے لئے اپنی مہم شروع کرے گا۔ مشن ورلڈ کپ کے ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل ویمن ٹی ٹونٹی شروع،،پہلے میچ میں اسٹیٹ بینک فاتح

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ کا ڈیپارٹمنٹل ویمن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ کراچی میں شروع ہوگیا جس کے پہلے میچ میں اسٹیٹ بینک نے ہائیر ایجوکیشن کی ٹیم کو 71 رنز سے شکست دے دی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں اسٹیٹ بینک نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4 وکٹ پر 160 رنز بنائے اور حفصہ خالد نے 72رنز کی شاندار اننگز ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!