پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)آر ایم آئی ، خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹریٹ ،ٹاپ اپ واٹر کمپنی اور ٹریفک وارڈن پولیس کے باہمی اشتراک اور پشاورپریس کلب کے زیراہتمام آر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ 2 میں سیمی فائنل راؤنڈمکمل ہوگیا، پی پی سی قلندرز کی ٹیم نے پی پی سی سلطانز کو 9وکٹوں سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، اس موقع پرکمانڈنٹ ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2018
انٹرڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ،کھلاڑیوں کے ٹرائلز کا شیڈول جاری
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا ہے کہ سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کے ویژن کے مطابق انٹر ڈویژن پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، کھلاڑیوں کے ٹرائلز 5اور 6مئی کو نشترپارک سپورٹس کمپلیکس میں ہوں گے، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کیلئے پہلی مرتبہ لاکھوں روپے کے انعامات رکھے گئے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ آسٹریلیا نے جسٹن لینگر کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
میلبورن(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ آسٹریلیا نے سابق ٹیسٹ کرکٹر جسٹن لینگر کو ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے، سابق آسٹریلوی اوپنر22مئی سے چارج سنبھالیں گے اور4سال تک اس عہدے پر کام کریں گے،اس دورانیے میں 2ایشز سیریز، ورلڈ کپ 2019 اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 میں ان کی صلاحیتوں کا امتحان ہو گا۔ ان کے پیشرو ڈیرن ...
مزید پڑھیں »ورلڈ سمر گیمز کی تیاری کیلئے سپیشل سوئمرز کا تربیتی کیمپ شروع
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)مارچ2019ء میں ابوظہبی میں ہونے والی ورلڈ سمر گیمز کی تیاری کیلئے سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے تعاون اور پاکستان سپیشل اولمپکس کے زیراہتمام سپیشل سوئمرز کا سٹیٹ آف دی آرٹ پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں تربیتی کیمپ شروع ہوگیا ہے جس میں سپیشل بچوں کو تربیت دی جارہی ہے ...
مزید پڑھیں »ڈیپارٹمنٹل ٹی ٹونٹی ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ،ہائرایجوکیشن کو شکست
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈیپارٹمنٹل ٹی 20ویمنز کرکٹ چیمپئن شپ کے میچ میں پی سی بی الیون نے ہائرایجوکیشن کمیشن کو 14 رنز سے ہرا دیا۔پی سی بی الیون نےپہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 ا وورزمیں 6 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنزبنائے ثنا عروج نے سات چوکوں کی مدد 47 رنز، فریحہ محمود نے ایک چھکے اور دو ...
مزید پڑھیں »معروف بھارتی کھلاڑی نے خود کشی کرلی
کولکتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والی انٹرنیشنل ڈائیور موپریا مترا نے مبینہ طور پر خود کشی کرلی۔موپریامترا نے کولمبو میں منعقدہ 2016 کی ساتھ ایشین ایکواٹکس چیمپئن شپ میں بھارت کیلیے 2 میڈلز جیتے تھے، مقامی حکام کو ان کی لاش گھر میں نصب پنکھے سے لٹکی ہوئی ملی ہے، مقامی پولیس آفیسر کا کہناہے کہ ابتدائی ...
مزید پڑھیں »محمد عامر امیدوں پر پورا نہیں اتررہے ہیں، باؤلنگ کوچ اظہر محمود
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ اظہر محمودنے کہا کہ محمدعامر امیدوں پرپورانہیں اتررہے جبکہ دورہ انگلینڈ میں فاسٹ بولر کو اپنی کاکردگی سے خود کو منوانا ہوگا۔کینٹر بری میں کینٹ کانٹی کے خلاف پریکٹس میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بولنگ کوچ اظہر محمود فاسٹ بولر محمد عامر پر پھٹ پڑے۔بالنگ کوچ کاکہناتھا کہ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم نے آسٹریلیا میں نائٹ ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کردیا۔بھارتی کر کٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ کھلاڑی فی الحال پنک بال کے ساتھ فلڈ لائٹس میں طویل فارمیٹ کا میچ کھیلنے کو تیار نہیں ہیں۔کمیٹی آف ایڈمنسٹریٹرز کے ایک ممبر کا کہنا ہے کہ ہم نے گذشتہ ماہ روی ...
مزید پڑھیں »اگر ٹیم میں جگہ بنانی ہے تو۔۔مالنگا کو بورڈ کی وارننگ
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)انڈین پریمیئرلیگ، سری لنکن فاسٹ بولرلیستھ مالنگا کے انٹرنیشنل کیریئر کیلئے خطرہ بن گئی ہے جہاں وہ کھلاڑی کے بجائے بولنگ مینٹور کے طور پر ممبئی انڈینز کے ساتھ کام کررہے ہیں۔اس صورتحال سے سری لنکن کرکٹ بورڈ اور ٹیم انتظامیہ خوش نہیں ہے۔سری لنکن سلیکٹرزنے اپنے فاسٹ بولر لیستھ مالنگاکو خبردارکیاہے کہ وہ آئی پی ایل میں ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض کا ڈربی شائر کائونٹی سے معاہدہ
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کاؤنٹی کرکٹ کلب ڈربی شائر نے رواں برس شیڈول وائٹالٹی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے پاکستانی فاسٹ باؤلر وہاب ریاض کی خدمات حاصل کر لیں۔ معاہدے کے تحت وہ 10 میچز میں ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔ 32 سالہ وہاب ریاض نے گزشتہ سال اکتوبر میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں آخری بار ملک ...
مزید پڑھیں »