روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 جون, 2018

طلعت علی عالمی کپ تک قومی کرکٹ ٹیم کے منیجر

ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہے جہاں وہ ہیڈنگلے لیڈز میں میزبان ٹیم کے خلاف دوسرا ٹیسٹ کھیل رہی ہے،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ٹیم کے منیجر طلعت علی ملک نے بتایا کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انہیں اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ آئندہ ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،دوسرے دن کا کھیل ختم،انگلینڈ کی پوزیشن مستحکم

لیڈز: (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے دن کا کھیل ختم ہونے پر انگلینڈ نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 302 رنز بنا لیے ہیں۔بارش اور خراب موسم کے باعث دوسرے روز کا کھیل 3 گھنٹوں سے زائد تاخیر سے شروع ہوا۔گذشتہ روز پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت ...

مزید پڑھیں »

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ،کہتے کچھ،کھلاڑی کچھ کرتے رہے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ رولینٹ آلٹمنز کو جونیئر کھلاڑیوں کی کوچنگ کے دوران دلچسپ صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ جب جونئیر ہاکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے پہنچے تو ڈچ کوچ رولینٹ آلٹمنز اور کھلاڑیوں کے درمیان واضح کمیونیکشن گیپ دکھائی دیا۔جونئیر پلئیرز کو سکھانے میں پاکستان ہاکی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 6 جون سے شروع ہوگا

اسلام آباد ( سپورٹس لنک رپورٹ ) اکبر میموریل سیون اے سائیڈ فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 6 جون سے ٹی اینڈ فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہوگا، ٹورنامنٹ کے سرپرست اعلی سید شرافت حسین بخاری کے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں اور ٹورنامنٹ میں تین ہزار روپے انٹری فیس مقررہ کی گئی جبکہ ٹورنامنٹ میں ...

مزید پڑھیں »

چوتھا رزاق رمضان روک بال ٹورنامنٹ پنجاب اورغازی اسپورٹس فائنل میں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پنجاب اور غازی اسپورٹس نے تھے عبدالرزاق آرائیں رمضان المبارک روک بال ٹورنامنٹ کے فائنل میں جگہ بنالی،سیمی فائنل مقابلوں میں گارڈ ن فائٹرز اور پولیس کو شکست ہو گئی ۔منی اسپورٹس کمپلیکس ناظم آباد پر جاری ایونٹ کے تیسرے روز لیگ میچوں کے اختتام پر پہلا سیمی فائنل پنجاب اور گارڈن فائٹر کی ٹیموں کے مابین ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کا آغاز آج سے ہوگا

کوالالمپور (سپورٹس لنک رپورٹ)ویمنز ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغازآج اتوار سے ملائیشیا میں ہو گا، پاکستانی ٹیم تھائی لینڈ کے خلاف میچ سے مہم کا آغاز کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق 10 جون تک جاری رہنے والے ایونٹ میں چھ ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کیلئے ایکشن میں دکھائی دیں گی جن میں میزبان ملائیشیا، بنگلہ دیش،، سری ...

مزید پڑھیں »

سٹورٹ براڈ نے وسیم اکرم کی زیادہ ٹیسٹ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش فاسٹ بائولر سٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سابق پاکستانی فاسٹ بائولر وسیم اکرم کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ برابر کر دیا، براڈ نے پاکستان کے خلاف جاری دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں تین کھلاڑیوں کو ا?ئوٹ کر کے یہ اعزاز حاصل کیا، اسطرح براڈ زیادہ وکٹیں لینے والے مشترکہ طور پر دنیا کے ...

مزید پڑھیں »

سرفراز احمد کے اعزاز میں افطارعشائیہ

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد لیڈز میں پاکستانی کمیونٹی کے مہمان بنے۔ان کے اعزاز میں افطار عشائیے کا اہتمام لیڈز میں واقع الحسن ایجوکیشن سینٹر کے چیئرمین عبدالرحمان فرخ نے کیا۔ اس موقع پر ٹیم پاکستان کے کپتان سرفراز احمد کے ہمراہ پاکستانی کمیونٹی کے لوگوں نے جوش وخروش کے ساتھ نہ صرف تصاویر بنوائیں بلکہ ...

مزید پڑھیں »

لیڈز ٹیسٹ،اتوار کو بھی بارش متوقع

لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ) لیڈز میں ہفتے کو صبح ہی سے بارش جاری ہے اور پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میں دوسرے دن کا کھیل وقت پر شروع نہیں ہوسکا ہے۔محکمہ موسمیات نے دن بھر اور اتوار کو بھی بارش کی پیش گوئی کی ہے ۔ بارش کی وجہ سے دونوں ٹیموں کےکھلاڑیوں نے انڈورنیٹس میں پریکٹس کی۔ایک جانب ...

مزید پڑھیں »

مائیکل وان اور اسٹیورٹ براڈ کے درمیان لفظی گولا باری میں شدت

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان اور انگلش فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ کے درمیان لفظی گولا باری میں شدت آگئی ہے اور مائیکل وان کے بیان پر براڈ چراغ پا ہوگئے۔اسٹیورٹ براڈ کا کہنا ہے کہ اکثر ٹاک شوز،کالموں اور اخبارات میں تنقید ہوتی ہے لیکن جس طرح ٹارگٹ کیا گیا اس سے لگ رہا تھا کہ کوئی ...

مزید پڑھیں »