لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ کا کہنا ہے کہ انہیں اپنے کھلاڑیوں پر فخر ہے، پاکستان ٹیم اتنی آسان نہیں تھی جتنی کہی جارہی تھی، اس ٹیم کا بولنگ اٹیک خطرناک تھا۔لیڈز ٹیسٹ میں کامیابی کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے انگلش کپتان جو روٹ نے کہا کہ ایک ہفتہ ہم نے مشکل اور کرب ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 3 جون, 2018
راشد کی عمدہ باؤلنگ، بنگلہ دیش کو افغانستان کے خلاف شکست
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) راشد خان کی شاندار باؤلنگ کی بدولت افغانستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میچ میں 45 رنز سے شکست دے کر 3 میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔اتوار کو کھیلے گئے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے۔محمد ...
مزید پڑھیں »ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز میلہ لوٹ لیا
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز جنوبی افریقی فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا نے کرکٹ جنوبی افریقہ کا سالانہ ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا اور کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈز سمیت مجموعی طور پر چھ ایوارڈز اپنے نام کیے۔سی ایس اے سالانہ ایوارڈز کی تقریب سینڈٹن میں منعقد ہوئی جس میں ایک سال کے دوران تینوں فارمیٹس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »فیفا ورلڈ کپ کیلئے آسٹریلیا اور یوراگوئے کے اسکواڈ کا اعلان
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) رواں ماہ ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کے لیے آسٹریلیا اور یوراگوئے نے اپنے اپنے حتمی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جہاں آسٹریلیا نے ٹم کاہل کو چوتھی مرتبہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ورلڈ کپ کا آغاز 14 جون سے روس میں ہو گا جہاں آسٹریلیا کو گروپ سی میں فرانس، ڈنمارک اور پیرو ...
مزید پڑھیں »لیڈز ٹیسٹ میں شکست،سرفراز نے بڑا اعتراف کرلیا
ہیڈنگلے(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف لیڈز ٹیسٹ اننگز اور 55 رنز سے ہارنے کے بعد پاکستان اور انگلینڈ کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی۔گذشتہ 10 سال میں پاکستان اور جنوبی افریقہ ایسی ٹیمیں ہیں جو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز برابر کرنے میں کامیاب ہوئیں اور سیریز نہیں ہاری۔انگلینڈ کے خلاف سیریز برابر ہونے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »لارڈز کی جیت کا نشہ لیڈز کے میدان میں اتر گیا
لیڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)لیڈز ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 55 رنز سے شکست دے کر دو میچز کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔اظہر علی 11، حارث سہیل 8، اسد شفیق 5، سرفراز احمد 8 اور شاداب خان 4 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔امام الحق اور عثمان صلاح الدین بمشکل 30 کا ہندسہ عبور کر سکے۔اننگز ...
مزید پڑھیں »قومی ہیروز وسیم، وقار اور رمیز کا سپر ہیرو ’ولید خان‘
لیڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ کرکٹرز وسیم اکرم، وقاریونس اور رمیز راجا پاکستان کرکٹ کے ہیروز ہیں تاہم ان عظیم کرکٹرز نے آرمی پبلک اسکول میں ہونے والی دہشتگردی میں زخمی ہونے والے نوجوان ولید خان کو سپر ہیرو قرار دے دیا۔سانحہ آرمی پبلک اسکول ملکی تاریخ کا سیاہ باب تھا لیکن اس بزدلانہ حملے کے دوران کئی بچوں نے بہادری کی ...
مزید پڑھیں »قومی ہاکی ٹیم آخری چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے کے لیے پرعزم
کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی ٹیم ہالینڈ میں ہونے والی آخری چمپئنز ٹرافی کو یاد گار بنانے کے لیے پرعزم، سیکرٹری شہباز احمد کہتے ہیں کہ ٹیم کو ہارتا نہیں دیکھ سکتا، امید ہے کہ چمپئنز ٹرافی پاکستان کے نام ہوگی۔چمپئنز ٹرافی میں فتح کے جھنڈے گاڑنے قومی ہاکی ٹیم کی تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، پاکستان کے بعد ...
مزید پڑھیں »عظیم فائٹر محمد علی کی دوسری برسری
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) دنیائے باکسنگ کے عظیم فائٹر محمد علی کو ہم سے بچھڑے دو سال ہو گئے، ناک آؤٹس کے ماہر کا جذباتی گانا اور جوشیلا سٹائل آج بھی پرستاروں کے دلوں میں زندہ ہے۔لیجنڈ باکسر محمد علی 17 جنوری 1942 کو امریکی ریاست کینٹکی کے شہر لوئی ویل کے ایک عیسائی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ اپنے والد ...
مزید پڑھیں »ویمن ٹی 20 ایشیا کپ:پاکستان نے تھائی لینڈ کو شکست دے دی
ملائیشیا: (سپورٹس لنک رپورٹ) ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کو 8 وکٹ سے ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا، کل بنگلا دیش کے ساتھ جوڑ پڑے گا۔ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری ویمن ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان نے تھائی لینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ جیت لیا۔ قومی ٹیم نے تھائی ...
مزید پڑھیں »