پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام رمضان سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں پشاور کے قیوم سپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن مقابلوں کا آغاز ہوگیا ‘ڈی جی سپورٹس جنید خان نے باقاعدہ طور پر مقابلوں کا افتتاح کیا‘ان کے ہمراہ صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری حاجی امجد ، ایڈمن آفیسر جعفر شاہ ، اے ڈی سپورٹس نعمت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 7 جون, 2018
ہاکی چیلنج کپ،پشاور بلیو، پشاور ریڈ کو ہرا کر سیمی فائنل میں داخل
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ )رمضان سپورٹس فیسٹول کے سلسلے میں لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور میں جاری ہاکی چیلنج کپ میں پشاور بلیوکی ٹیم نے پشاور ریڈ کو دو کے مقابلے چار گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ، دوسرے میچ میں پشاور لائنز اور پشاور گرین کی ٹیمیں دو دو گول سے برابر رہی، اس موقع ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں بین الاقوامی مقابلوں کی واپسی آسان نہ تھی،ائیرمارشل شاہد اختر
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سکواش فیڈریشن کے سینئر نائب صدر ائیر مارشل شاہد اختر علوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انٹر نیشنل سکواش ٹونامنٹس کی بحالی آسان نہ تھا،فیڈ ریشن کھلاڑیوں کی فٹنس اور ڈسپلن پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریگی، سکواش کے کھلاڑیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے جبکہ کھلاڑیوں کی بے روزگاری ختم کرنے کیلئے ملازمتوں ...
مزید پڑھیں »فٹبال کے فروغ کیلئے پنجاب اوپن انڈر15چیمپئن شپ کرانے کا فیصلہ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمدعامر جان نے کہا ہے فٹ بال کے فروغ کیلئے سپورٹس بورڈ پنجاب اور پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن کے باہمی تعاون سے جولائی میں پنجاب اوپن انڈر 15فٹ بال چیمپئن شپ منعقد کی جارہی ہے جس سے گراس روٹ لیول سے کھلاڑی سامنے آئیں گے ، جولائی کے تیسرے ہفتے میں منعقد ہونیوالی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »