روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 جون, 2018

روس میں فٹبال شائقین کیلئے فین زونز کھول دیئے گئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں فٹبال ورلڈ کپ کیلئے مختلف مقامات پر ‘فین زونز’ کھول دیئے گئے ہیں یعنی جو شائقین ٹکٹ خرید کر میدان میں نہیں جا سکتے وہ بڑی سکرینز پر سنسنی خیز میچز سے محظوظ ہو سکیں گے۔ روس میں فٹبال ورلڈ کپ کا میلہ سجنے سے پہلے ہی رونقیں بحال ہوگئیں۔ شائقین کیلئے مختلف مقامات ...

مزید پڑھیں »

برازیل 5 فٹبال ورلڈ کپ جیتنے والی واحد ٹیم

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا ورلڈ کپ کا میلہ سجنے میں 2 روز باقی رہ گئے، برازیل کی ٹیم کو سب سے زیادہ پانچ بار ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل ہے، جرمنی کے سابق فٹبالر میروسلاف کلوزا عالمی کپ مقابلوں کے ٹاپ سکورر ہیں،برازیل کے بغیر فٹبال ورلڈ کپ کا تصور نا ممکن، اب تک تمام 21 مقابلوں کیلئے کوالیفائی ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس نے محمد عامر کو فائٹر قرار دیدیا

کراچی: (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق قومی کپتان وقار یونس نے پاکستانی ٹیم کے بائیں ہاتھ کے پیسر محمد عامر کو فائٹر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سالہ وقفے کے بعد کھیلنا آسان نہیں ہوتا، ان سے ماضی جیسی کارکردگی کی توقع درست نہیں کیونکہ کھیل کافی تیز ہو گیا ہے جبکہ ٹی ٹونٹی میچز اب بہت زیادہ کھیلے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا

ایڈن برگ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان دو ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔اسکاٹ لینڈ گزشتہ روز ون ڈے رینکنگ کی نمبر ون ٹیم انگلینڈ کو شکست دے کر پاکستان کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا چکا ہے اور اسکاٹش ٹیم آج ٹی ٹوئنٹی رینکنگ کی نمبر ون ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

پنجاب اوپن باکسنگ چیمپئن شپ کے فاتح باکسرز کیلئے عید ملن پارٹی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی نے کہا کہ سپورٹس بورڈ پنجاب، پنجاب اوپن انٹر ڈویژن باکسنگ چیمپئن میں میڈلز حاصل کرنے والے باکسر کو عید ملن پارٹی دے گاجس میں باکسرز کونقد انعامات دیئے جائیں گے، تقریب کے مہمان خصوصی سیکرٹری سپورٹس پنجاب محمد عامر جان ہوں گے، یہ بات انہوں نے منگل کے روز اپنے ایک بیان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!