روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 جون, 2018

بنگلور ٹیسٹ،بھارت نے افغانستان کو تارے دکھا دیئے

بنگلور (سپورٹس لنک رپورٹ) شیکھر دھون اور مرلی وجے کی شاندار سنچریوں کی بدولت بھارت نے افغانستان کے خلاف واحد اور تاریخی کرکٹ ٹیسٹ میچ میں پر اعتماد آغاز کیا، بھارت نے پہلے روز کھیل ختم ہونے تک اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 347 رنز بنا لئے تھے، شیکھر دھون 107 اور مرلی وجے 105 رنز ...

مزید پڑھیں »

شیکھر دھاون ٹیسٹ کرکٹ میں منفرد ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ) تجربہ کار بھارتی اوپننگ بلے باز شیکھر دھاون ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں میچ کے پہلے دن کھانے کے وقفے سے قبل سنچری بنانے والے پہلے بھارتی بلے باز بن گئے۔دھاون نے جمعرات کو افغانستان کے خلاف شروع ہونے والے واحد اور تاریخی ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،افتتاحی میچ میں روس نے سعودی عرب کو شکست دیدی

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں منعقدہ فٹبال ورلڈ کپ 2018 کا رنگا رنگ افتتاحی تقریب سے آغاز ہوگیا۔افتتاحی میچ میں میزبان روس اور سعودی عرب کی ٹیمیں مدمقابل ہوئیں جس میں روس نے 0-5 سے کامیابی حاصل کی۔روس نے شروع ہی سے سعودی عرب کو دباؤ میں رکھا اور 12 ویں منٹ میں روس کے کھلاڑی غازینسکی نے گیند کو ...

مزید پڑھیں »

عمر اکمل نئے تنازع میں پھنس گئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) عمر اکمل غیرذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرکٹ لیگ کا فائنل ادھورا چھوڑ کر چلے گئے۔کراچی جمخانہ میں منعقدہ رمضان کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں وہ عمر ایسوسی ایٹس کی نمائندگی کر رہے تھے، انہوں نے نان پروفیشنل رویہ اختیار کیا اور میچ ادھورا چھوڑ کر لاہور کی فلائٹ کے لیے ایئر پورٹ روانہ ہو گئے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اس ریکارڈ کے بارے میں جانتے ہیں؟

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سرفراز احمد کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی قیادت میں اسکاٹ لینڈ کو اس کے ہوم گراؤنڈ میں شکست دے کر پاکستان نے اپنے ریکارڈ کو بہتر کرتے ہوئے مسلسل آٹھویں مرتبہ دو ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے نام کرلی۔اسکاٹ لینڈ کے خلاف 2 میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے تمام شعبوں ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ کی آمیلیا نے نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا

ڈبلن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی ویمن ٹیم کی اوپننگ بلے باز آمیلیا کر نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں انفرادی طور پر بڑی اننگز کھیل کر نئی تاریخ رقم کر دی، وہ ڈبل سنچری بنانے والی نیوزی لینڈ کی پہلی اور دنیا کی دوسری کرکٹر بن گئیں۔گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی

ایڈنبرا (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی آل راؤنڈر شعیب ملک نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں چھکوں کی نصف سنچری مکمل کرلی۔وہ یہ اعزاز پانے والے تیسرے پاکستانی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے منگل کو سکاٹ لینڈ کیخلاف پہلے ٹی ٹونٹی پانچ چھکے لگا کر چھکوں کی ففٹی مکمل کر کے یہ اعزاز حاصل کیا۔شاہد خان آفریدی 73 چھکوں کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،پاکستان کا 397رکنی دستہ شرکت کریگا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)جکارتہ انڈونیشیا میں رواں سال ہونے والے اٹھارہویں ایشین گیمز میں پاکستان کا 397 کھلاڑیوں اور آفیشلز اور مشتمل دستہ 36کھیلوں میں پاکستان کی نمائندگی کرے گا ،جن میں مجموعی طور پر 250مرد کھلاڑی اور 48خواتین کھلاڑی 99مرد و خواتین آفیشلز شامل ہونگے.اس بات کا فیصلہ اٹھارہویں ایشین گیمز میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی کھیلوں اور ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی باکسرمحمد وسیم مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستانی باکسر محمد وسیم کھیل میں دوبارہ بلندی پانے کیلئے معروف امریکی اسٹار مے ویدر کے ہمراہ ٹریننگ کریں گے۔ڈبلیو بی سی کے سابق سلور فلائی ویٹ چیمپئن وسیم نے اسے اپنے لیے نیا چیلنج بنا لیا، انھوں نے کہا کہ وہ مجھے پاگل کہتے ہیں کیونکہ میں نے صرف 8 پروفیشنل فائٹس کے بعد ...

مزید پڑھیں »