ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)پرتگال نے شہرہ آفاق کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت سابق عالمی چمپیئن اسپین کے خلاف فٹ بال ورلڈ کپ 2018 میں اپنے پہلے میچ کو برابر کردیا۔روس میں کھیلے جارہے فٹ بال ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں رونالڈو نے اپنی بہترین کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے اسپین کی مضبوط ٹیم کو جیتنے کا ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جون, 2018
سپورٹس لنک قارئین کو دلی عید مبارک
فیفا ورلڈ کپ 2018 میں ایران کا فاتحانہ آغاز
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے تیسرے میچ میں ایران نے مراکش کو شکست دے کر ایونٹ میں اپنا فاتحانہ آغاز کیا ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان بغیر کسی گول کے برابر تھا کہ کھیل کے بالکل آخری وقت میں مراکش ہی کے کھلاڑی کی ہیڈ سے گیند گول میں چلی گئی اور کھیل ختم ہونے ...
مزید پڑھیں »کراچی ہاکی دیکھ کر 1970کا زمانہ یاد آگیا،منظور الحسن
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے سابق کپتان مایہ ناز فل بیک اولمپیئن منظورالحسن نے کہا ہے کہ ڈاکٹر جنید علی شاہ کی قیادت میں کراچی ہاکی ایسو سی ایشن کے سیکریٹری حیدر حسین اور انکی پوری ٹیم نے کراچی میں ایک بار پھر ہاکی کو زندہ کردیا ہے.کراچی ہاکی دیکھ کر مجھے اپنا 1970 کا زمانہ یاد آگیا ہے جب ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،یوراگوئے نے مصر کو شکست دیدی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) روس میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2018 کے دوسرے میچ میں یوروگوئے نے مصر کو ایک صفر سے شکست دے دی ہے۔مصر اور یوروگوائے کی ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر تابڑ توڑ حملے کیے لیکن کھیل کے 84 ویں منٹ میں یوروگوئے نے گول کر کے برتری حاصل کی جو آخری وقت تک برقرار رہی۔ مصر ...
مزید پڑھیں »بنگلور ٹیسٹ،بھارت نے افغانستان کو سبق سکھا دیا
بنگلور(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے باؤلرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت پہلا ٹیسٹ میچ کھیلنے والی افغانستان کی ٹیم کو میچ کے دوسرے ہی دن اننگز اور 262 رنز سے شکست دے دی۔بنگلور میں کھیلے گئے میچ کے دوسرے دن بھارت نے 347 رنز 6 کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی تو ہردک پانڈیا اور روی چندرن ایشون ...
مزید پڑھیں »شیر گھر پر رکھنا آفریدی کو مہنگا پڑ گیا
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کردی۔گزشتہ دنوں شاہد خان آفریدی نے بیٹی کے ہمراہ دو تصاویر ٹوئٹ کی تھیں جس میں سے ایک تصویر میں وہ ہرن کے بچے کو دودھ پلارہے تھے جب کہ دوسری تصویر میں شیر زنجیروں میں بندھا ہوا ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کی کامیاب دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ کے بعد وطن واپسی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی کامیاب دورہ انگلینڈ و آئرلینڈ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ سے میچز کھیل کر قومی ٹیم کے 5 کھلاڑی غیر ملکی پرواز ای کے 624 کے ذریعے براستہ دبئی لاہور پہنچے جن میں حسن علی، فہیم اشرف، احمد شہزاد، راحت علی اور آصف علی شامل ہیں۔ قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ماضی کا حصہ ہے، اب آگے دیکھنا ہوگا: سرفراز احمد
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کےکپتان سرفراز احمد کا کہناہےکہ چیمپئنز ٹرافی ماضی کا حصہ ہے اب ہمیں آگے دیکھنا ہوگا۔کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ رمضان ہمشہ یاد گار رہتا ہے اور رمضان میں لوگوں کی دعائیں ساتھ ہوتی ہیں۔انہوں نے کہاکہ چیمپئنز ٹرافی ماضی کا حصہ ہے اب ہمیں آگے دیکھنا ہوگا۔قومی ٹیم ...
مزید پڑھیں »