ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت نے دفاعی چیمپئن ہونے کے باوجود دو انٹرنیشنل سنوکر ایونٹس کی میزبانی سے انکارکردیا۔ایشین کنفیڈریشن آف بلیئرڈ سپورٹس نے بھارت کی درخواست پر چھٹی ایشین ٹیم سنوکر چیمپئن شپ اور 7ویں 6ریڈسنوکر چیمپئن شپ ملتوی کردی،دونوں مقابلے ہفتے سے چندی گڑھ میں شروع ہونا تھے ۔