فیفاورلڈکپ:3ملک کوئی گول نہ کرسکے ،2کیخلاف کوئی گول نہ ہوا


ماسکو(سپورٹس ڈیسک)فیفاورلڈکپ 2018میں شریک 32ملکوں میں سے تین ایسے ملک بھی ہیں جو ابھی تک پول میچز میں ایک گول بھی نہیں کرسکے ۔گروپ بی میں مراکش ،گروپ سی میں پیرواورگروپ ای میں کوسٹاریکاایسے ملک ہیں جن کا کوئی بھی کھلاڑی گیند کو جال میں نہیں پھینک سکا۔ دوسری طرف گروپ اے میں یوروگوئے اور گروپ ڈی میں کروشیاایسے ملک ہیں جن کے خلاف کوئی بھی کھلاڑی گول نہیں کرسکاجبکہ گروپ جی میں شامل ملک پیر و کیخلاف سب سے زیادہ 9گول ہوئے ۔

تعارف: newseditor