اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کا 21 واں عالمی کپ روس میں جاری ہے، جس میں ہر روز نئے ریکارڈ بن اور ٹوٹ رہے ہیں۔جہاں فٹ بال ورلڈ کپ کے فیور میں دنیا بھر کے لوگ اور میڈیا مبتلا نظر آتی ہے، وہیں اس حوالے سے سوشل میڈیا بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے۔فٹ بال ورلڈ کپ کے دوران لوگوں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018
فٹبال ورلڈ کپ: سوئیڈن نے جنوبی کوریا کو 0-1 سے شکست دے دی
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں کھیلے جارہے فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں سوئیڈن نے جنوبی کوریا کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی۔گروپ ‘ایف’ میں شامل سوئیڈن اور جنوبی کوریا کے درمیان میچ کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے برابر رہا اور دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر حملے ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ 2018 میں ’بڑی ٹیموں‘ کا غیر متوقع آغاز
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)روس میں فٹبال ورلڈکپ 2018 کا آغاز گذشتہ ہفتے سے ہو چکا ہے جس میں دلچسپ مقابلے تو دیکھنے کو مل ہی رہے ہیں لیکن ساتھ میں شائقین ’بڑی ٹیموں‘ کی غیرمتوقع کارکردگی پر حیران بھی ہیں۔اب تک دفاعی چیمپیئن جرمنی، ارجنٹینا، برازیل، سپین، پرتگال اور فرانس اپنے اپنے ابتدائی میچز کھیل چکی ہیں، لیکن سوائے جرمنی اور ...
مزید پڑھیں »محمد وسیم عالمی اعزاز کیلئے تیاریوں میں مصروف
لاس ویگاس(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی باکسر محمد وسیم نے 15 جولائی کو فلائی ویٹ کیٹگری میں ورلڈ ٹائٹل جیتنے کے لیے تیاریاں شروع کردی ہیں۔باکسر محمد وسیم نے ہم وطنوں کو عیدالفطر کی مبارکباد دیتے ہوئے دعاؤں کی اپیل کی۔واضح رہے کہ انٹرنیشنل باکسنگ فیڈریشن کے تحت ورلڈ ٹائٹل کا مقابلہ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں منعقد ہوگا، جہاں باکسر وسیم، جنوبی ...
مزید پڑھیں »فٹبال عالمی درجہ بندی میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم قرار
۔فٹبال ورلڈ کپ میں شامل فٹبال کی عالمی تنظیم کی جاری کردہ عالمی درجہ بندی ٹیموں میں میزبان روس کی ٹیم سب سے کم درجہ کی ٹیم ھے جس نے افتتاحی میچ میں میزبان ٹیم نے سعودی عرب کو 5-0 کی بدترین شکست سے دوچار کیا، فیفا کی نئی عالمی رینکنگ میں دفاعی چیمپیئن جرمنی کی ٹیم عالمی درجہ بندی ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی عید کی خوشیوں میں فینز بھی شریک
ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)مسز شعیب ملک ، ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے عید کی خوشیاں سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے فینز کو عید کی خوشیوں میں شریک کرلیا ،انہوں نےعید اپنے شوہر اور خاندان کے ساتھ منائی ،لائٹ گرین کلر میں مام ٹوبی ثانیہ مرزا کافی گلو کرتی نظر آئیں۔ انہوں ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ 2018: برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا میچ برابر
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں برازیل اور سوئٹزرلینڈ کا میچ ایک ایک گول سے برابر ہو گیا۔روس میں جاری ایونٹ میں آج ہونے والے تیسرے مقابلے میں کھیل کے 20 ویں منٹ میں برازیل کے کوٹینہو نے گول کر کے اپنی ٹیم کو سبقت دلائی لیکن کھیل کے دوسرے ہاف میں سوئٹزرلینڈ نے گول کر ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،دفاعی چیمپئن جرمنی کو اپ سیٹ شکست
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈ کپ 2018 کے گروپ میچ میں میکسیکو نے سخت مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن جرمنی کو ہرا دیا۔روس میں جاری ایونٹ کے سنسنی خیز مقابلوں میں جرمنی اور میکسیکو کے درمیان میچ جاری ہے۔دفاعی چیمپئن جرمنی اس بار بھی ورلڈ کپ کی سپر فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے اور میکسیکو کے ساتھ ہونے والے 11 مقابلوں ...
مزید پڑھیں »فٹبال ورلڈ کپ 2018: سربیا کی جیت
روس(سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال ورلڈ کپ کے گروپ مقابلے میں سربیا نے کوسٹاریکا کو ایک صفر سے شکست دے دی۔دنیائے فٹبال کا میگا ایونٹ اپنی رنگینیوں کے ساتھ روس میں جاری ہے جہاں چھوٹی بڑی ٹیمیں آپس میں ٹکرا رہی ہیں۔گروپ ای کے میچ میں کوسٹاریکا اور سربیا کی ٹیموں نے گول کرنے کی متعدد کوششیں کی تاہم سربین ٹیم ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،،،کس کھلاڑی کی سالگرہ منائی گئی
ماسکو(جی سی این رپورٹ)مصر کے اسٹار فٹبالر محمد صلاح 26 برس کے ہو گئے اور انہوں نے روس میں جاری ورلڈ کپ کے دوران اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ساتھ منفرد انداز میں سالگرہ منائی۔روس میں جاری 21ویں فٹبال ورلڈ کپ میں مصر کی ٹیم کو اپنے افتتاحی میچ میں انجری کا شکار محمد صلاح کی خدمات حاصل نہیں تھیں ...
مزید پڑھیں »