ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2018

ایشین گیمز،قومی ٹیبل ٹینس ٹیم کا انتخاب

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نےایشین گیمز میں پاکستان ٹیبل ٹینس فیڈریشن (ایس ایم سبطین ) گروپ کی ٹیم کو بھیجنےکا فیصلہ کرتے ہوئےکھلاڑیوں کے نام منتظمین کو بھیج دیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی او اے نے اس فیڈریشن کو تسلیم کیا ہے جسے اس کی عالمی تنظیم تسلیم کرتی ہے۔دوسری جانب مخالف فیڈریشن کے صدر خواجہ ...

مزید پڑھیں »

گراس کورٹس پر فیڈرر کی فتوحات کے سلسلے کو بریک

ہیلے جرمنی (سپورٹس لنک رپورٹ) سوئٹزرلینڈ کے راجر فیڈرر کی گراس کورٹس پر مسلسل 20 فتوحات کا سلسلہ رک گیا۔ گیری ویبر اوپن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں انہیں کروشیا کے غیرمعروف کھلاڑی بورنا کروئچ کے ہاتھوں شکست ہوگئی۔ یہ بورنا کا پہلا اے ٹی پی ٹائٹل ہے۔ دوسری جانب سلواکیہ سے تعلق رکھنے والی پیٹرا کوویٹوا نے میگڈالینا ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال کی کچھ دلچسپ باتیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) 1998کا ورلڈکپ فرانس نے جیتا لیکن اگلے ہی 2002کے ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2006کا ورلڈکپ اٹلی نے جیتا اور 2010 ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2010 میں اسپین نے ورلڈ کپ جیتا لیکن 2014کے ورلڈ کپ میں گروپ مرحلے ہی میں باہر ہوگئی۔ 2018 کے گروپ مرحلے ...

مزید پڑھیں »

ارجنٹائن فٹبال ٹیم کوچ کے اختیارات کم کردیئے گئے

ماسکو (سپورٹس لنک رپورٹ) ارجنٹینا کی ورلڈ کپ مہم مشکل میں ہے۔ اسے اگلے میچ میں نائجیریا کو لازمی ہراکر دعا کرنی ہے کہ آئس لینڈ کی ٹیم کروشیا کو زیر نہ کرلے، ایسی صورت میں وہ گروپ میں دوسری پوزیشن کے ساتھ اگلے رائونڈ میں پہنچے گی۔ تاہم ٹیم کیمپ سے اچھی خبریں نہیں آرہیں۔ منیجر جورج سمپائولی کے ...

مزید پڑھیں »

ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ میں کل دو میچ کھیلے جائینگے

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ماسٹر کبڈی کپ ٹورنامنٹ میں (کل) منگل کو دو میچ کھیلے جائینگے۔ تفصیلات کے مطابق ٹورنامنٹ میں 6 مختلف ممالک کی ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنچہ آزما ہیں۔ ایونٹ میں (آج) دو میچ کھیلے جائینگے اس سلسلے میں پہلا میچ ایران اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرا میچ بھارت اور کینیا کی ...

مزید پڑھیں »

جرمن فٹبالر ز پر سویڈش کھلاڑیوںسے بدتمیز ی کرنیکا الزام

سوچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ میں جرمنی کے ہاتھوں 2-1کی شکست کے بعد سویڈن نے جرمن کھلاڑیوں پر بدکلامی اور بدتمیزی کا الزام لگادیا۔سویڈن کے منیجر جینی اینڈرسن کا کہناہے کہ میچ کے آخری لمحات میں ٹونی کروس کے فری کک پر گول کرنے کے بعد جرمن کھلاڑیوں نے سویڈن کے کھلاڑیوں کیساتھ تضحیک آمیز رویہ اپنایا اور ان کیساتھ ...

مزید پڑھیں »

سابق ٹیسٹ سٹار ایملی موریسمو کیلئے بڑا اعزاز

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ایک ایملی موریسمو فرانس کی پہلی خاتون ڈیوس کپتان مقرر ہو گئیں، وہ آئندہ سال یانک نوآہ کی جگہ ذمہ داری سنبھالیں گیجبکہ جولین بینے ٹیو جو کہ یو ایس اوپن کے بعد ریٹائر ہو جائیں گے فرنچ فیڈ کپ ٹیم کی کوچنگ سنبھالیں گے ۔ فرنچ ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ موریسمو ٹینس ...

مزید پڑھیں »

برینڈن میک کلم نے مثبت ڈوپ ٹیسٹ کا اعتراف کرلیا

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق کیوی کپتان برینڈن میک کلم نے اعتراف کیا ہے کہ آئی پی ایل دو ہزار سولہ میں گجرات لائنز کی نمائندگی کرتے ہوئے ان کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا لیکن وہ سویڈن کے آزاد ماہرین سے استھما سے نجات کیلئے دوا کے استعمال کا سرٹیفکیٹ لے کر کلیئر ہو گئے تھے ۔ دہلی میں شدید ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،کولمبیا نے پولینڈ کا قصہ تمام کردیا

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹبال کے گروپ ایچ میں گزشتہ روز کھیلے جانے والے میچ میں کولمبیا نے ایک یکطرفہ مقابلے کے بعد پولینڈ کی ٹیم کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دیکر ان کی آگے مرحلے تک جانے کی تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا جبکہ اس جیت سے کولمبیا جسے اپنے پہلے ہی میچ میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال،،،جاپان اور سینیگال کا میچ 2-2گول سے برابر

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 میں جاپان اور سینیگال کے درمیان کھیلا گیا دوسرا میچ 2-2 گول سے برابر رہا۔روس میں جاری ایونٹ میں جاپان اور سینیگال کے درمیان گئے آج کے دوسرے میچ میں دونوں ٹیموں نے 2-2گول کئے جس کے بعد میچ ڈرا ہوگیا ،یوں دونوں ٹیموں کو ایک ایک مل گیا ۔میچ کے شروعات میں 11ویں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!