اولمپکس ڈے،کراچی ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام میچ


اولمپیئن حنیف خان الیون اور اولمپیئن سمیع اللہ الیون کے درمیان کھیلا گیا.جس میں اولمپیئن حنیف خان الیون نے اولمپیئن سمیع اللہ کو 4 – 5 سے ہرادیا. اولمپیں حنیف خان الیون کی جانب سے11ویں منٹ میں انس صدیقی,19ویں منٹ میں فیصل رضا,44ویں منٹ میں زنیر جلیس,51ویں منٹ می طحہ رضا,57ویں منٹ میں فضیل خان نے گول کئے.جبکہ اولمپیئن سمیع اللہ الیون کی جانب سے 9ویں منٹ میں حماد ایاز,16ویں اور 23ویں منٹ میں دوگول عمران خان نے,55ویں منٹ میں عاصم خان نے گول اسکور کئے.اس موقع پر مہمان خصوصی سندھ اولمپک ایسو سی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت,اولمپیئن حنیف خان,سندھ اولمپک کے نائب صدر محفوظ احمد,کے ایچ اے چیئرمین گلفراز احمد خان,سیکریٹری حیدر حسین,عبدالعظیم خان,ڈاکٹر ایس اے ماجد,نسیم حسین,محسن علی خان,جاوید اقبال اور عظمت پاشا ,صغیر حسین کے علاوہ شائقین کی بڑی تعداد موجود تھی.

تعارف: newseditor