روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جولائی, 2018

روس کے گول کیپر نے پنلٹی ککس روکنے کی پریکٹس شروع کردی

سوچی (سپورٹس  لنک رپورٹ )فٹبال ورلڈکپ کی میزبان ٹیم روس کے گول کیپر ایگور ایکنفو نے پنلٹی ککس روکنے کی خصوصی پریکٹس شروع کردی ۔انہوں نے پرتگال کیخلاف پری کوارٹر فائنل میچ میں بھی 2پنلٹی ککس روک کراپنی ٹیم کی کوارٹرفائنل میں رسائی کو ممکن بنایاتھا،اب 7جولائی کو کوارٹرفائنل میں روس کو کروشیا کا چیلنج درپیش ہے اور روسی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

میرا ڈونا کی اپنی قومی ٹیم کیلئے بڑی پیشکش

بیونس آئرس ( سپورٹس لنک رپورٹ ) ورلڈکپ میں ناکام مہم کے بعد ارجنٹینا کے سابق کپتان اور ورلڈ کپ ونر ڈیاگو میراڈونا نے ملکی ٹیم کی کوچنگ کیلئے فٹ بال فیڈریشن کو اپنی خدمات بلامعاوضہ پیش کردیں۔ خیال رہے کہ وہ 2010 میگا ایونٹ میں بھی یہ ذمہ داری نبھاچکے ہیں لیکن ان کی کوشش ناکام ثابت ہوئی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی چیف ایگزیکٹو کا 2019ورلڈ کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے آئندہ برس ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کے سابق وکٹ کیپر ڈیو رچرڈسن 2002 میں بطور آئی سی سی جنرل منیجر گورننگ باڈی کا حصہ بنے تھے اور 2012 میں ہارون لورگاٹ کے مستعفی ہونے ...

مزید پڑھیں »

چیمپئنز ٹرافی،گول کیپر عمران کھلاڑیوں کی کارکردگی سے مطمئن

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی ہاکی ٹیم چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کے بعد منگل کو وطن واپس پہنچ گئی، ٹیم نے آخری چھٹی پوزیشن حاصل کی۔ ٹیم کے منیجر حسن سردار نجی کام سے امریکا چلے گئے۔ وطن واپسی پر ایک انٹرویو میں گول کیپر عمران بٹ نے کہا کہ پوزیشن کے اعتبار سے ہماری کارکردگی اچھی نہیں دکھائی دے رہی ...

مزید پڑھیں »