گال (سپورٹس لنک رپورٹ) انجری مسائل سے دوچار فاسٹ بالر ڈیل اسٹین کے سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں کھیلنے کا امکان ہے ۔ انہوں نے ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ نیٹ سیشن میں حصہ لیا جہاں کپتان فاف ڈوپلیسز ان کی فٹنس سے مطمئن نظر آئے اور انہوں نے عندیہ دیا ہے کہ انہیں پلیئنگ الیون میں شامل کیا جا سکتا ہے ۔
ڈیل سٹین کا سری لنکا کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں شمولیت کاامکان