دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی جاری کر دی،جس میں پاکستان کے فخر زمان 44درجے کی لمبی چھلانگ کے ساتھ کیرئیر بیسٹ دوسرے نمبر پر آ گئے ہیں جبکہ آسٹریلوی کپتان ایرون فنچ 3درجے ترقی پا کر دوبارہ دنیا کے نمبر ایک بلے باز بن گئے، اس کے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جولائی, 2018
پاکستان اور زمبابوے کی ون ڈے سیریز13 جولائی سے
ہرارے(سپورٹس لنک رپورٹ)زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز 13 جولائی سے ہو گا، گرین شرٹس نے سہ فریقی ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل سیریز میں شاندار فتح کے بعد میزبان ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر نظریں مرکوز کر لی ہیں۔پاکستان نے سہ فریقی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »فخر زمان بڑے میچ کا کھلاڑی،سرفراز احمد
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کپتان سرفراز احمد نے فخر زمان کو بڑے میچ کا کھلاڑی قرار دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اوپنر اس وقت بہترین فارم میں ہیں جو ٹیم کیلئے بھی اچھی بات ہے ۔اگر وہ ایسی کارکردگی کا مسلسل مظاہرہ کریں گے تو اپنے کیریئر میں مزید بلندیوں کو چھوسکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا ...
مزید پڑھیں »محمد عامر کی 50ٹی ٹوئنٹی وکٹیں مکمل
ہرارے (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بالر محمد عامر نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کر لی۔انہوں نے اتوار کو سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں آسٹریلیا کے خلاف فائنل میں مارکوس ا سٹوئنس کو آؤٹ کر کے یہ کارنامہ انجام دیا۔وہ یہ اعزاز پانے والے چھٹے پاکستانی بالر ہیں۔
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال2018،،60 میچوں میں 157 گول
ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ) جذبوں کے سمندر میں فتح کے موتی کی تلاش میں تیزی آگئی۔فیفا ورلڈ کپ دوہزار اٹھارہ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہونے کے بعد شائقین میں جوش وخروش مزید بڑھ گیا اور اُن کی نگاہیں15جولائی کو لوز نیکی اسٹیڈیم پر ہونے والے فیصلہ کن میچ پر جم چکی ہیں جس میں فٹ بال کا نیا فاتح ...
مزید پڑھیں »فرانس نے سیمی فائنل ٹکرائو کی بھرپور تیاریاں شروع کردیں
سینٹ پیٹرز برگ(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس کی فٹبال ٹیم روس کے دارالحکومت ماسکو سے مغرب میں 70 کلومیٹردور استراشہر کے گراؤنڈ میں ورلڈکپ کے سیمی فائنل میں جیت کیلئے بھرپورتیاریوں میں مصروف ہے ،تمام کھلاڑیوں کی تما م تر توجہ ٹریننگ کی طرف ہے جبکہ منیجر نے ٹریننگ کا وقت بڑھا دیاہے ۔کوارٹرفائنل میں یوروگوئے کو شکست دینے والی فرانس کی ...
مزید پڑھیں »رونالڈو کو چین کی جانب سے بھاری معاہدے کی پیشکش
ٹورین (سپورٹس لنک رپورٹ)سپینش کلب ریال میڈرڈ کو چھوڑ کر اٹلی کے کلب جیوونٹس کو جوائن کرنے والے پرتگالی فارورڈ کرسٹیانورونالڈو کو چین کی طرف سے 2سال کے معاہدے کیلئے 17کروڑ70لاکھ برطانوی پاؤنڈز کی آفر ہوئی ہے ۔کرسٹیانو رونالڈو کی چندروز قبل جیوونٹس سے 8کروڑ 80لاکھ روپے فی سیزن کی ڈیل ہوئی تھی ،چینی آفر پر جیوونٹس کے مداحوں نے ...
مزید پڑھیں »