پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم ڈس ایبلڈ ٹی 20ٹرائی سیریز جیت لی


وارکشائر(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم نےفائنل میں انگلینڈ کو 45رنز سے شکست دے کر ڈس ایبلڈ ٹی 20ٹرائی سیریز جیت لی ۔انگلینڈ نے فائنل میں ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوور ز میں7وکٹوں پر 189رنز بنائے ۔جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 144رنز بنا کر آل آؤٹ ہوگئی ۔

تعارف: newseditor