ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال لورز دل تھام لیں، عالمی کپ میں تیسری اور چوتھی پوزیشن کیلئے بیلجیئم اور انگلینڈ کے درمیان کل جوڑ پڑے گا، دونوں ٹیمیں شام سات بجے میدان میں اتریں گی۔شائقین کو سنسنی خیز مقابلے کا شدت سے انتظار ہے۔ فیفا ورلڈ کپ کے فائنل سے پہلے بڑا مقابلہ کل ہوگا۔ تیسری اور چوتھی پوزیشن پر قبضہ جمانے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 13 جولائی, 2018
محمد حفیظ کے مستقبل پر غیر یقینی کے باد ل چھا گئے
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ایک سال بعد انگلینڈ میں ہونا ہے۔ میگا ایونٹ کے لئے پاکستانی کرکٹ ٹیم کا پول تیار ہے اس پول میں تجربہ کار بیٹسمین اور آف سپنر محمد حفیظ بھی ہیں لیکن خراب فارم کے سبب انہیں پاکستان ٹیم میں مستقل جگہ بنانے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ وہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ اور بھارت کا دوسرا ون ڈے میچ کل کھیلا جائیگا
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل کو لندن میں کھیلا جائیگا۔ بھارت کے انگلینڈ کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے ، بھارت نے پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں میزبان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »ہرمنپریت نے جعلی ڈگری کا الزام مسترد کردیا
ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ )بھارتی ویمنز ٹوئنٹی 20 ٹیم کی کپتان ہرمنپریت کور نے خود پر جعلی ڈگری رکھنے کا الزام مسترد کردیا، وہ کہتی ہیں کہ میں نے تمام امتحان پاس کیے اور تمام سرٹیفکیٹ قانونی ہیں۔ہرمنپریت کور کا کہنا تھاکہ مجھ سے نہ تو پنجاب پولیس نے رابطہ کیا اور نہ ہی کوئی نوٹس دیا ہے۔ اسی ڈگری پر ...
مزید پڑھیں »