روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جولائی, 2018

قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم آج کراچی پریس کلب جائیگی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پہلا اور کامیاب دورہ  انگلینڈ کرنے والی پاکستان ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم  آج کراچی پریس کلب کی دعوت پر پریس کلب پہنچے گی، کپتان اور پوری ٹیم وننگ ٹرافی بھی ساتھ لائے گی،قومی ڈس ایبلڈ کرکٹ ٹیم شام پانچ بجے پریس کلب پہنچے گی۔

مزید پڑھیں »

کروشیا کے موڈرچ ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑی قرار

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فٹبال ورلڈکپ کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر ان کا عالمی چیمپیئن بننے کا خواب چکنا چور کردیا لیکن کروشیا کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل اور اسپورٹس مین اسپرٹ سے سب کے دل جیت لیے۔42 لاکھ نفوس پر مشتمل کروشیا کو ورلڈ کپ کے آغاز میں کوئی بھی فیورٹ تصور کرنا تو دور ...

مزید پڑھیں »

عالمی شہرت یافتہ فٹبالرزکے ہیئرسٹائلز،،آپ دیکھ کر دنگ رہ جائینگے

ماسکو(جی سی این رپورٹ)دنیا بھرمیں فٹبال کا جنون اپنے عروج کوپہنچ چکا ہے ،فٹبال ورلڈ کپ دنیا بھر میں پرستاروں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز کرنےکا باعث بناوہیں مختلف ٹیموں کے کھلاڑی اپنے منفرد بالوں کے انداز کے ساتھ سپر ماڈلز کو بھی پیچھے چھوڑتے نظر آئے، بلکہ لاکھوں نوجوان تو ان کے ہیئر اسٹائلز کے دیوانے ہو چکے ہیں۔بالوں کی ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ، بیلجیئم کا ملک واپسی پر شاندار استقبال

برسلز (سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی کپ فٹ بال 2018 میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے والی بیلجیئم ٹیم کا ملک واپس پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا ہے۔روس میں ہونے والے فیفا ورلڈ کپ میں تیسری پوزیشن کے لیے کھیلے گئے میچ میں بیلجیئم، انگلینڈ کو ہرا کر تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد گذشتہ رات وطن واپس پہنچی جس پر ٹیم ...

مزید پڑھیں »

جانتے ہیں اس نوجوان فرانسیسی فٹبالر نے کون سا 60 ریکارڈ برابرکیا ہے؟

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو شکست دے کر عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا اور فرانس کے نوجوان سپراسٹار کائلیان ایمباپے نے 60سال پرانا عالمی ریکارڈ بھی برابر کردیا۔ماسکو کے لزنیکی اسٹیڈیم میں فرانس نے کروشیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد شکست دے کر فٹبال کا نیا شہنشاہ بننے کا اعزاز ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ بلے بازوں کی درجہ بندی،اسٹیون سمتھ بدستور نمبر ون

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)ٹیسٹ بلے بازوں کی ابتدائی پانچ رینکنگ میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی اور پابندی کا شکار سابق آسٹریلین کپتان اسٹیون اسمتھ بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔دیگر چار کھلاڑیوں میں بھارت کے کپتان ویرات کوہلی دوسرے، انگلینڈ کے کپتان جو روٹ تیسرے، نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن چوتھے اور پابندی کا شکار ایک اور آسٹریلین ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ بائولرزکی عالمی درجہ بندی،ربادا بدستور نمبر ون

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹیسٹ باؤلرز کی رینکنگ میں ابتدائی 5 پوزیشن میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی جہاں کگیسو ربادا پہلے، جیمز اینڈرسن دوسرے، رویندرا جدیجا تیسرے، ورنن فلینڈر چوتھے اور روی چندرن ایشون پانچویں نمبر پر موجود ہیں۔دیگر باؤلرز میں رنگنا ہیراتھ 2 درجے بہتری کے ساتھ آٹھویں نمبر پر آ گئے البتہ گال ٹیسٹ میں 10وکٹیں لینے ...

مزید پڑھیں »

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی عالمی درجہ بندی،ویسٹ انڈیزکی ترقی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں فتح کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ایک درجہ ترقی کرتے ہوئے آٹھویں پوزیشن حاصل کر لی جبکہ سری لنکا کے خلاف ناقص کارکردگی کے باعث جنوبی افریقی بلے بازوں کو رینکنگ میں تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ...

مزید پڑھیں »

فیفا ورلڈ کپ کی شاندار اختتامی تقریب، مشعل قطر کو منتقل

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کی رنگارنگ اختتامی تقریب ہالی وڈ اسٹار ول اسمتھ کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ورلڈ کپ کی مشعل اگلے عالمی کپ کے میزبان ملک قطر کے حوالے کردی گئی۔دنیا کے سب سے بڑے ملک روس کے 12 اسٹیڈیمز میں ایک مہینے سے زائد جاری رہنے والا فٹبال کے ...

مزید پڑھیں »

جوکووچ ومبلڈن اوپن کے نئے چیمپیئن

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سربیا کے ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن کے فائنل میں کیون اینڈرسن کو اسٹریٹ سیٹ میں شکست دے کر چوتھی مرتبہ ومبلڈن اوپن مینز سنگلز چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔اتوار کو لندن میں کھیلے گئے سال کے تیسرے گرینڈ سلیم ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں سخت مقابلے کی توقع کی جا رہی تھی کیونکہ ...

مزید پڑھیں »