روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 16 جولائی, 2018

فاسٹ بائولر حسن علی کو وکٹ لینے کا جشن منانا مہنگا پڑ گیا

بلاوایو(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر حسن علی کو وکٹ لینے کا جشن منانا مہنگا پڑگیا ۔بلاوایو میں زمبابوین بیٹسمین ریان مرے کو بہترین انداز میں بولڈ کرنے کے بعد حسن علی کو ٹشن مارنا بھاری پڑگیا ۔دوسرے ایک روز میچ میں جشن منانے کے اپنے انداز میں جھٹکے سے ہاتھ بلند کرنے کی وجہ سے فاسٹ بولر کا پٹھا اور ...

مزید پڑھیں »

عالمی چیمپیئن کیلئے فرانس کے اعلیٰ ترین اعزاز کا اعلان

پیرس(سپورٹس لنک رپورٹ)فرانس نے صدارتی حکم نامہ جاری کرتے ہوئے 2018 کا فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو ملک کے سب سے بڑے اعزاز ‘لیجن آف آنر’ سے نوازنے کا اعلان کیا ہے۔روس کے شہر ماسکو میں کھیلے گئے فائنل میں فرانس نے کروشیا کو 2-4 سے شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔اس ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا بجٹ منظور، ڈومیسٹک کرکٹ کیلئے 89 فیصد کا اضافہ

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے مالی سال 19-2018 کے 6 ارب 40 کروڑ روپے بجٹ کی منظوری دے دی جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے گزشتہ برس کے مقابلے میں 89 فیصد اضافہ کیا گیا۔چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی کی صدارت میں ہونے والے پی سی بی کے گورننگ بورڈ کے 49 ویں اجلاس میں ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر ارجنٹائن کے کوچ برطرف

بیونس آئرس(بیونس آئرس) ارجنٹائن نے روس میں منعقدہ ورلڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے پیش نظر منیجر جارج سمپاؤلی سے باہمی اتفاق سے معاہدہ ختم کر دیا۔2014ء کی رنر اپ ارجنٹائن کی ٹیم نے بشکل ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا اس لیے عالمی کپ میں اس ٹیم سے شائقین کو کچھ خاص ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ون ڈے،،پاکستان کے ہاتھوں زمبابوے پھر ہار گیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کلب سمرسیٹ نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے لیے میٹ رینشا کی جگہ پاکستانی بلے باز اظہر علی کی خدمات حاصل کر لیں۔انگلش کلب نے آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا کے متبادل کے طور پر اظہر علی سے معاہدہ کیا ہے جو انجری مسائل کے باعث سمرسیٹ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔معاہدے کے تحت ...

مزید پڑھیں »

اظہر علی کا سمرسیٹ کائونٹی سے معاہدہ

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلش کلب سمرسیٹ نے رواں برس شیڈول کاؤنٹی چیمپیئن شپ کے لیے میٹ رینشا کی جگہ پاکستانی بلے باز اظہر علی کی خدمات حاصل کر لیں۔انگلش کلب نے آسٹریلین بلے باز میٹ رینشا کے متبادل کے طور پر اظہر علی سے معاہدہ کیا ہے جو انجری مسائل کے باعث سمرسیٹ کو دستیاب نہیں ہوں گے۔معاہدے کے تحت ...

مزید پڑھیں »

لاہور ڈویژن انٹر ڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ کا شیڈول جاری

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام سیکرٹری سپورٹس پنجاب ایوب چودھری کی ہدایت پر ’’سرسبز اورصحتمند پنجاب‘‘ کے سلوگن کے ساتھ لاہور ڈویژن انٹرڈسٹرکٹ انڈر 16بوائز چیمپئن شپ 17جولائی بروز منگل کو نشتر پارک سپورٹس کمپلیکس میں شروع ہورہی ہے، جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے، چیمپئن شپ میں سپورٹس ایسوسی ایشن بھی تعاون کررہی ہیں، چیمپئن شپ ...

مزید پڑھیں »

بال ٹیمپرنگ اسکینڈل: سری لنکن کپتان، کوچ اور منیجر معطل

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے بال ٹیمپرنگ کیس میں سری لنکا کے کپتان دنیش چندی مل، کوچ ہتورا سنگھے اور منیجر گرو سنہا کو معطل کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ ماہ ویسٹ انڈیز کے خلاف سینٹ لوشیا ٹیسٹ میں پیش آنے والے بال ٹیمپرنگ کیس میں آزاد جوڈیشل کمشنر مائیکل بیلوف نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ فٹبال فائنل،،کروشیا کی صدر کا دبنگ انداز

ماسکو(سپورٹس لنک رپورٹ)فیفا ورلڈ کپ 2018 کا فائنل میچ 15 جولائی کو روس میں منعقد ہوا، جس میں فرانس نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2-4 سے کروشیا کو شکست دے کر دوسری مرتبہ عالمی چیمپیئنن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔جہاں اسٹیڈیم میں 80ہزار تماشائی اس فائنل میچ سے محظوظ ہوئے وہیں سوشل میڈیا میڈیا پر نہ تو دونوں ٹیم، ...

مزید پڑھیں »

اسمتھ اور وارنر بگ بیش کا حصہ نہیں ہونگے

سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)پابندی کا شکار آسٹریلوی کرکٹرز اسٹیو اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر بگ بیش لیگ میں ایکشن میں دکھائی نہیں دیں گے۔بال ٹیمپرنگ کیس میں پابندی کا شکار سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ اور اوپننگ بیٹسمین ڈیوڈ وارنر اپنے ہی ملک کی ٹی ٹونٹی لیگ بگ بیش لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔بی بی ایل کے سربراہ کم میکونی نے ...

مزید پڑھیں »