ورلڈ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کا آغاز کل سے

چنئی(سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ جونیئر سکواش انفرادی اینڈ ٹیم چیمپئن شپ کا آغاز کل سے چنئی، بھارت میں ہو گا۔ 12 روز تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں 28 ممالک کے 171 کھلاڑی ٹائٹلز کے حصول کیلئے قسمت آزمائی کریں گے ، چھ رکنی پاکستانی ٹیم ایونٹ میں ٹائٹل کا دفاع کرے گی، گرین شرٹس نے 2016 میں پولینڈ میں منعقدہ چیمپئن شپ میں مصر کو ہرا کر عالمی ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔

تعارف: newseditor