روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 17 جولائی, 2018

عالمی چیمپئن فرانس کی وطن واپسی،فقید المثال استقبال کی تصویری جھلکیاں

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)فٹ بال کی عالمی چیمپئن فرانسیسی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی ہے جن کا وطن واپسی پر شانداراستقبال کیا گیا۔ اس موقعے پر سڑکوں پر لوگوں کا جم غفیر موجود تھا جبکہ فٹبال ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے نہ صرف پریڈ کی گئی بلکہ ایئر شو بھی پیش کیا گیا ۔ ایئر شو کے دوران ...

مزید پڑھیں »

میچ فکسنگ،غلام بودی سمیت چھ کرکٹرز کو سزا کاسامنا

جوہانسبرگ (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ کے سابق بیٹسمین غلام بودی ، الویرو پیٹرسن، لو نوابو سوٹسوبے ، سمیت چھ کھلاڑیوں کو دو ہزار پندرہ میں ڈومیسٹک میچ کے دوران مبینہ میچ فکسنگ پر ممکنہ قید کی سزا کا سامنا ہے۔غلام بودی کرپشن کے نو الزامات پر پریٹوریا کی کمر شل کرائمز کورٹ میں پیش ہوئے جہاں ان کی ضمانت ...

مزید پڑھیں »

سعید اجمل نے پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کردیا

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق سپنر سعید اجمل نے بھی تحریکِ انصاف کی حمایت کا اعلان کر دیا۔قومی ہیرو فیصل آباد کے حلقہ این اے 102 سے پی ٹی آئی کے امیدوار رانا علی سلمان کو سپورٹ کریں گے۔ اپنے ویڈیو پیغام کے ذریعے سعید اجمل نے کہا کہ رانا علی سلمان کو این اے 102 سے ...

مزید پڑھیں »

عبدالقادر کے کرکٹر بیٹے عثمان قادر اور اداکارہ ثوبیہ کے نکاح کی تصدیق

لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) اداکارہ ثوبیہ خان نے معروف کرکٹر عبدالقادر کے بیٹے عثمان قادر سے نکاح کر لیا ۔چند دنوں سے ثوبیہ خان کی خفیہ شادی کی افواہیں کافی گردش میں تھیں، مگر کسی کو یہ اندازہ نہیں تھا کہ شادی کی خبروں میں کس حد تک صداقت ہے۔ ثوبیہ خان نے خود بھی اس بات کی تصدیق کر ...

مزید پڑھیں »

سررچرڈ ہیڈلی آنت کے بعد جگر کے کینسر میں مبتلا

ویلنگٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) سابق کیوی کرکٹر سر رچرڈ ہیڈلی کے جگر کے کینسر مبتلا ہو گئے اسی ہفتے آپریشن کیا جا ئیگا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ ہی ان کی آنت میں کینسر پائے جانے کے بعد آپریشن کرایا گیا تھا۔

مزید پڑھیں »

فرانس نے میٹرو سٹیشنز فٹبال ہیروز کے نام سے منسوب کردیئے

پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ) فرانس کے عالمی فٹ بال چیمپئن بننے کے بعد پورے ملک میں جشن کا سماں ہے۔ فٹبالر اور کوچز قومی ہیرو کا درجہ پاچکے ہیں۔ ان کی شاندار کامیابی کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے پیرس کے چھ میٹرو سٹیشن کو عارضی طور پر ورلڈکپ ہیروز سے منسوب کیا گیا ہے۔ ان میں کوچ ڈیڈیئر ڈیشامپ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا مالی بحران شدید،ایشین گیمز کی تیاریاں متاثر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے پاس فنڈز ختم ہو گئے جس سے فیڈریشن مالی بحران کا شکار ہے۔ ایشین گیمز کی تیاریاں فنڈز نہ ہونے کے باعث متاثر ہونے لگیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف حکام نے نگراں حکومت سے قومی کھیل بچانے کے لیے رابطہ کر لیاہے۔ اس صورتحال میں قومی ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

یوتھ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم اگست سے کھیلا جائیگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) صدر کے سی سی اے ندیم عمر نے کہا ہے کہ عمر ایسوسی ایٹس یوتھ انڈیپنڈنس کپ کرکٹ ٹورنامنٹ یکم اگست سے شروع ہو رہاہے جس میں یکم جنوری 1993کے بعد کی پیدائش والے کھلاڑی کھیلنے کے اہل ہو نگے یہ ٹورنامنٹ بھی سنگل لیگ کلی بنیاد پر کھیلا جائے گا جس کی ہر اننگز 50،50 ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کا شیڈول جاری

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین ہاکی فیڈریشن نےانڈ ونیشیامیں ہونے والے ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ تاریخ میں پہلی بار ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ14 ملکوں کی 21 مینز اور ویمنزٹیمیں شریک ہوں گی ۔فاتح ٹیمیں 2020کے ٹوکیو اولمپکس میں جگہ بنالیں گی ۔مردوں کا ایونٹ 19 اگست سے شروع ہوگا ۔ پاکستان ...

مزید پڑھیں »