نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سوئٹزرلینڈ کی ٹاپ رینکڈ اسکواش پلیئر ایمبرے الینکس نے سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت میں ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں حصہ لینے سے انکار کردیا۔ایک بھارتی اخبار کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سوئس دستے میں ایمبرے شامل نہیں ہیں،والدین نے انھیں سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے روک ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 جولائی, 2018
ورلڈتائیکوانڈو جی ون کوریا اوپن ،،پاکستانی بچوں نے کمال کردیا
جو جو آئس لینڈ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سے تعلق رکھنے والے دو کم عمر تائیکوانڈو پلئیرز نے کوریا کے جزیرہ جُو جو آئس لینڈ میں کھیلے جا رہے ورلڈتائیکوانڈو جی ون کوریا اوپن کے مقابلوں میں دو گولڈ میڈلز اپنے نام کرلئے ہیں۔ پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے سر براہ کرنل(ر) وسیم احمد جنجوعہ کے مطابق پاکستان کے جونئیر کھلاڑیوں عبدل بادی ...
مزید پڑھیں »ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارتی ٹیم شرکت کیلئے ہچکچاہٹ کا شکار
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)متحدہ عرب امارات میں ستمبر میں ہونے والے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت سے بھارتی ٹیم ہچکچاہٹ کا شکار ہے جبکہ ٹورنامنٹ بھی غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ ٹورنامنٹ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ آئندہ چند روز میں کرسکتا ہے۔ایشین کرکٹ کونسل کے ایک اعلیٰ افسر کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »الیکشن 2018،،،قومی کرکٹرز کا قوم کے نام خصوصی پیغام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)ملک میں 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں جہاں پوری قوم اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے بے چین ہے وہیں پاکستانی کرکٹرز بھی پانچ سال بعد آنے والے اس موقع کے لیے پر جوش ہیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے قومی سے اپیل کی ہے کہ وہ پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،،پاکستان دستے کی تعداد کم کرنے پر مشکلات کا شکار
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی او اے نے ایشین گیمز 2018جکارتہ میں کے لئے قومی دستہ کی تعداد تین سو سے کم کر کے 245کرنے کی حامی بھر تے ہوئے پاکستان سپورٹس بورڈ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ پر واضح کیا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایشین گیمز میں اینٹری بھیجنے کے بعد اب کھلاڑیوں کی تعداداتنے بڑے پیمانے پر کم ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم نے دورہ زمبابوے میں ریکارڈز کے انبار لگا دیئے
تحریر،،نواز گوہر پاکستان کرکٹ ٹیم اس بار کا دورہ زمبابوے ایک مدت تک یاد رکھا جائے گا، قومی کرکٹ ٹیم نے پہلے زمبابوے میں کھیلی جانے والی سہ فریقی کرکٹ سیریز میں زمبابوے اورآسڑیلیا جیسی مضبوط ٹیم کو شکست دیکر کامیابی حاصل کی اور پھر بعد میں میزبان زمبابوے کی ٹیم کو پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں پانچ ...
مزید پڑھیں »نسل پرستی پر اوزل کا جرمن فٹبال ٹیم چھوڑنے کا اعلان
برلن (جی سی این رپورٹ)نامور جرمن فٹبالر میسٹ اوزل نے نسل پرستی کے سبب جرمنی کے لیے کھیلنے سے انکار کرتے ہوئے ٹیم چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ورلڈ کپ کے آغاز سے قبل مئی میں میسٹ اوزل نے ترکی کے صدر طیب اردوان کے ساتھ تصویر کھنچوائی تھی جس پر تنازع کھڑا ہو گیا تھا اور ان کی جرمنی کے لیے ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک نے اہلیہ ثانیہ مرزا کیساتھ وقت گزارنے کیلئے چھٹی طلب کرلی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق قومی کپتان شعیب ملک نے کہاہے کہ کرکٹرزکو بچے کی ولادت کی وجہ سے چھٹی ملنا چاہئے ،اکتوبر میں باپ بن جاؤں گا لہذا ان دنوں اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا کو زیادہ وقت دینا چاہتا ہوں، ایتھلیٹ یا کرکٹرز کے لیے اپنے خاندان کو زیادہ وقت دینا ممکن نہیں ہوتا جو کھیل کی مصروفیات کے باعث زیادہ ...
مزید پڑھیں »سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو وائٹ واش کردیا
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ)رنگنا ہیراتھ کی تباہ کن باؤلنگ کی بدولت سری لنکا نے جنوبی افریقہ کو دوسرے اور آخری کرکٹ ٹیسٹ میچ میں با آسانی 199 رنز سے ہرا کر سیریز میں 2-0 سے وائٹ واش کر دیا، جنوبی افریقن ٹیم 489 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میچ کے چوتھے روز اپنی دوسری اننگز میں 290 رنز بنا کر ...
مزید پڑھیں »تمیم 10ہزار رنز کرنے والے پہلے بنگلہ دیشی بیٹسمین
جمیکا۔(سپورٹس لنک رپورٹ)تمیم اقبال ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں 10 سنچریاں بنانے والے پہلے بنگلہ دیشی کھلاڑی بن گئے، انہوں نے کالی آندھی کے خلاف کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں انتہائی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 130 رنز کی دلکش اننگز کھیل کر یہ اعزاز حاصل کیا۔
مزید پڑھیں »