روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جولائی, 2018

انٹرنیشنل کرکٹرز کی عمران خان کو کامیابی پرمبارکباد

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹ کپتان کپل دیو اور دیگر انٹرنیشنل کھلاڑیوں نے بھی پی ٹی آئی چیئرمین کو الیکشن 2018میں کامیابی پر مبارکباد دی عام انتخابات 2018میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کی کامیابی پر انٹرنیشنل کرکٹرز  کی جانب سے عمران خان کو مبارکباد پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔سابق بھارتی کرکٹ کپتان کپل دیو نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

عمران خان ملک کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرینگے،سرفراز

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے سمیت دیگر کھلاڑیوں نے عمران خان کو انتخابات میں فتح پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے قوی امید ہے کہ پاکستان کے عظیم ترین کرکٹر کی قیادت میں ملک ترقی کا سفر طے کرے گا۔سرفراز احمد نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنی بہترین قائدانہ صلاحیتوں کی ...

مزید پڑھیں »

ایف بی آر نے نجم سیٹھی ،انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا

لاہو ر (سپورٹس لنک رپورٹ)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا آڈٹ شروع کر دیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر نے نجم سیٹھی اور انکی اہلیہ کا گزشتہ پانچ سال کا آڈٹ شروع کرتے ہوئے تفصیلات طلب کر لی ہیں ۔ نجم سیٹھی کی جانب سے ایک کروڑ ...

مزید پڑھیں »

ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری:پاکستان بھارت کا ٹکرا 19ستمبر کو

لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیا ء کپ کرکٹ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے،ٹورنامنٹ 15سے 28ستمبر تک دبئی اور ابو ظہبی میں کھیلا جائے گا جس میں چھ ٹیمیں شرکت کریں گی ،روایتی حریف پاکستان اور بھارت 19ستمبر کو مد مقابل ہوں گے ۔ ایونٹ میں چھ ٹیموں کو دو گروپ میں تقسیم کیا گیا ہے ۔ گروپ اے ...

مزید پڑھیں »