پاکستان ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں شرکت کریگا


اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)چھبیس تا انتیس ستمبر تک بھارت میں ہونے والی ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کی ٹیم شرکت کریگی، پاکستان ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے انڈر،13،انڈر 15، انڈر 17 اور انڈر 19 کیٹیگریز میں حصہ لے گا،پاکستان کے جونیئر سکواش کھلاڑیوں کا ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی تیاریوں کیلئے تربیتی کیمپ اسلام آباد میں جاری ہے،چیمپئن شپ میں پاکستان کی بارہ رکنی ٹیم شرکت کریگی۔

تعارف: newseditor